کیا امام مہدی کا ظہور ہو چکا ہے؟؟

ابن حسیم نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏جنوری 4, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    یہ کچھ باتیں جو مجھے کھٹکتی ہیں۔۔۔ مزید علمائے کرام سے گزارش ہے کہ رہنمائ فرمائیں؟؟
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 5, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    محترم بھائی ـ یہ سب دھوکہ دینی کی کوشش ہے ـ کسی بھی قیامت کی نشانیوں کی کتاب کے مطالعہ سے اس کی حقیقت واضح ہوسکتی ہے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    علماءے کرام کی جانب سے اایسی تمام باتوں کا جواب دیا جا چکا ہے ااس رسالے کو پڑھ لیجیے یہ خلیفہ جعلی ہے اور دولت اسلامیہ کے منہج کو علماء غلط کہہ چکے ہیں ۔ دستخط کرنے والے علماء کے ناموں کی فہرست دیکھی جا سکتی ہے۔

    http://urdumajlis.net/index.php?thr...-موجود-فتنہ-خوارج-داعش؟؟؟؟.32970/#post-462840
    http://lettertobaghdadi.com/arabic2.php
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    ابی داود کی ایک روایت جو صحیح لغیرہ ہے کے مطابق "یواطئ اسمہ اسمی واسم ابیہ اسم ابی" کو اگر دیکھا جائے تو خلیفہ ابراھیم کے والد کا نام عواد ہے عبداللہ نہیں اور نہ ہی موافقت ہے۔
    احمد اور ابن حبان کی صحیح روایت کے مطابق "یباع الرجل ما بین الرکن والمقام۔۔ الخ" یعنی اس شخص "مہدی" سے رکن ومقام کے درمیان بیعت کیا جائے گا۔۔۔ جبکہ ابراھیم بن عواد سے رکن اور مقام کے درمیان بیعت نہیں کی گئ۔
    اسی طرح احمد اور ابن حبان کی ایک روایت میں ایک نشانی "اجلی اقنی" کشادہ پیشانی اور اونچی ناک بتائ گئ ہے۔۔ اب یہ چہرہ شناس ہی بتا سکتے ہیں کہ کیا ابراھیم بن عواد کی کشادہ پیشانی اور اونچی ناک ہے؟؟
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    علماء کا فیصلہ کافی ہے ـ اس پر مزید تحقیق کی ضرورت نہیں رہتی ـ لیکن امام مہدی کا صرف نام اور اونچی ناک یا کشادہ پیشانی ہی نہیں اور بھی بہت سی صفات ہیں جن کی رو سے یہ خلیفہ جھوٹا ہے ـ
    یہ پڑھ لیں ـ
    http://www.khayma.com/kshf/R/3KE/mahdy-bosty.htm
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں