قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بریلیوں کا اجتماع !!!

اعجاز علی شاہ نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏جنوری 6, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    یہ ویڈیو فیس بک پر ملی ہے
    اہل بدعت اور غالی بریلوی اب قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھی اپنی بدعات کھل عام ظاہر کررہےہیں۔
    یہ ویڈیو دیکھیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    حیرت ہے کہ وہابیوں نے انہیں سیکورٹی فراہم کی کہ وہ کھل کر بدعات کا اظہار کرسکیں ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بھائی جان یہ پیری پلین سے کام ہوا ہے اور ایک وقت نہیں بلکہ تھوڑے تھوڑے وقفے سے اور چار مختلف جگہوں پر ہوا ہے جن میں سے ایک باب بقیع بھی ہے...
    عکاشہ بھائی سکیورٹی کا مسئلہ اس لئے ناقص رہا کہ کسی کو ان کے اس ڈرامے کا اندیشہ ہی نہیں تھا.
    اور اگلی سنیں کہ ان کے اس کام کے بعد فوج کو طلب کیا گیا اور ان کی خاطر تواضع بھی کی گئی..یعنی پھینٹی وی لگی اے.
    اگر حکومت سعودیہ نے اس کام کو سنجیدگی سے نہ لیا تو آئندہ سال بڑی ہنگامہ آرائی کا اندیشہ ہے.
    اس ساری کاروائی کی ویڈیوز ایک صاحب کے پاس دستیاب ہیں کو مجھے نہیں جانتے کوشش کروں گا کہ مل جائیں.
    میں یہ سمجھتا ہوں کہ ۱۵ صفر سے لیکر ۱۵ ربیع الاول تک عمرے کے ویزے بند کر دیئے جائیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ادھوری آیات سے استدلال، ادھوری احادیث سے دلائل، اور ادھوری ویڈیو ، کیا بات ہے لگتا ہے کہ ان کا سب کچھ ادھورا ہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    یہ ویڈیو تھوڑی پرانی ہے لیکن بریلوی بڑا چڑھا کر اس کو شئیر کررہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    حکومت مصلحت کے تحت بعض اوقات ایسے کاموں کی اجازت بھی دے دیتی ہے جن سے فساد کم سے کم ہو ۔ انہیں اگرمسجدنبوی کے پاس اکٹھا ہونے سے روکا جاتا تو انہوں نے مختلف مقامات پر یہ اجتماع کرنے تھے ۔ جہاں تک ویزے بند کرنے کی بات ہے تو اس کا فائدہ نہیں ۔ کیونکہ بریلوی کی ایک قسم مدینہ اور سعودیہ میں بھی رہتی ہے ، زیادہ تر شہری ہیں ۔ انہیں روکنا مشکل ہے ۔ بہتر ہے کہ سب اکٹھے ہو جائیں تو ایک بار ہی ضیافت کردی جائے : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں