کمپیوٹر پروگرامر کی شاعری

ام اقصمہ نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏مئی 3, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    کل جب ملے تھے
    تو دل میں ہوا ایک ساؤنڈ
    اور آج ملے تو کہتے ہیں
    یور فائل از ناٹ فاؤنڈ

    جو مدت سے ہوتا آیا ہے
    وہ رپیٹ کر دونگا
    تو نا ملی تو اپنی زندگی
    ctrl+alt+delete کر دونگا

    شاید میرے پیار کو
    test کرنا بھول گئے
    دل سے ایسا کٹ کیا
    کہ paste کرنا بھول گئے

    لاکھوں ہونگے نگاہ میں
    کبھی مجھے بھی پک کرو
    میرے پیار کے آئی کون پر
    کبھی تو ڈبل کلک کرو

    روز صبح ہم کرتے ہیں
    پیار سے انکو گڈ مارننگ
    وہ ایسے گھور کے دیکھتی ہیں
    جیسے 0 error اور 5وارننگ

    ایسا بھی نہیں ہے کہ
    آئی ڈونٹ لایئک یور فیس
    پر دل کے اسٹوریج میں
    نو مور ڈسک اسپیس

    گھر سے جب تم نکلی
    پہن کر کالا گاؤن
    جانے کتنے دلوں کا
    ہو گیا سرور ڈاؤن

    اس تحرير کے جملہ حقوق اردو مجلس کے نام محفوظ ہيں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    واہ واہ ، بہت خوب!
     
  3. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    واہ واہ واہ!
    بہت خوب! واقعی ہی بہت اچھی شاعری ہے ۔۔۔

    ان میں سے یہ دو قطعے پہلے بھی کہیں میں نے پڑھے ہیں


     
  4. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    پھر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:00038:

    ان کو ڈلیٹ کر دوں کیا
    محنت نمیٹ کر دوں کیا


    یہ کہیں نہیں‌پڑھا ہوگا۔:00005: فی البدیہہ ہے ۔:00003:
     
  5. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    استعفرواللہ!
    میں نے کب کہا کہ ڈیلیٹ کردیں ۔:00016:

    ہاں اور

    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showpost.php?p=54544&postcount=16
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  7. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
  8. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    آپ کے اس جملے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:00005:

     
  9. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892

    :00038:
     
  10. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    کاپی پیسٹ ہے سب کا سب۔ پانچ سال پہلے 2003ء میں یہاں رومن اردو میں لکھا جا چکا ہے۔ 2003ء کی شاعری کو فی البدیہہ کہا جا رہا ہے ، واہ واہ بہت خوب بہت خوب :00003:
     
  11. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    کب سے boot کیے بیٹھا ہوں ۔
    PC (پی سی) اپنے پیار کا ۔
    کیسے type کروں میں لیکن ۔
    password اظہار کا ۔
    ​
     
  12. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    دل کی چاروں drives پہ میں نے
    جاناں میں نے تجھ کو search کیا
    یاہو ، یاہو ، گوگل ، گوگل
    کتنا پیسہ میں نے خرچ کیا
    ​
     
  13. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    تیرے چہرے پے غصے کا
    ScreenSaver جب آتا ہے
    میرے چہرے کا Display Tab
    Greyscale ہوجاتا ہے
    ​
     
  14. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    جن کے Links اب ٹوٹ چکے ہیں ۔
    Shortcuts کو Wipe کرو۔
    اپنی آنکھوں کے browser میں
    میرا Address ٹائپ کرو
    ​
     
  15. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    تمھارا انتظار کرتے کرتے
    میں آخر سوگیا
    یہ دیکھو میرا connection
    time out ہوگیا
    ​
     
  16. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    :Brilliant::Brilliant::Brilliant:

    افسوس اب میرے پاس پوائنٹس کا آپشن نہیں‌ہے ورنہ میں ان تمام نوادرات کو پوائنٹس سے نوازتی ۔:00001:
     
  17. عقرب

    عقرب Guest

    تیرے پیار کا ای میل دل کو لبھاتا ہے بہت ۔۔

    پرتیرے بھائی کا وائرس بہت ستاتا ہے مجھے​
     
  18. عقرب

    عقرب Guest

    آپ کا ہنسنا' آپ کا چلنا' آپ کی وہ اسٹائل

    آپ کی ان اداوں‌ کی ہم نے سیو کرلی ہے ہر فائل:00026:
     
  19. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323

    تمھارا انتظار کرتے کرتے
    میں آخر سوگیا
    یہ دیکھو میرا connection
    time out ہوگیا
    ​
    ھھھھا بہت کمال :00006:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں