امتحانی موسم کے شگوفے

عائشہ نے 'لطائف' میں ‏فروری 2, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    امتحانی موسم کے چند شگوفے آپ کی خدمت میں
    میری ایک طالبہ جوش تحریر میں لکھتی ہیں:

    " اس بات پر ایمان نہ رکھنے والے کا ایمان ایسا ہی ہے جیسے فرنیچر بغیر ٹانگ کے"۔۔۔

    ایک اور نے اسلامی پردے کے لیے دلیل دی:

    "جو خواتین اپنا سر اور چہرہ ڈھانپتی ہیں ان کی آنکھیں ہمیشہ چمکتی رہتی ہیں۔"
    : )

    "فرشتوں پر ایمان لانا اس لیے بھی ضروری ہے کہ جب ہم اداس ہوتے ہیں تو وہ ہمارے آنسو پونچھتے ہیں۔"
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 10
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    ایک طالبہ کی سنجیدگی:
    اسلامی ثقافت باقی ثقافتوں سے اس لیے مختلف ہے کہ وہ تو اسلامی ہے تو پھر وہ باقی ثقافتوں جیسی کیسے ہوسکتی ہے آپ خو د ہی سوچ لیں۔ میں اس بارے میں بہت کچھ جانتی ہوں لیکن ابھی لکھ نہیں سکتی کیوں کہ وقت کم ہے۔۔۔۔۔"
    : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    ہہہہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,121
    ماشاءاللہ کیا بے نیازی ہے .
    ہم تو طالب علم ہیں بڑا کچه عجیب سا لکه جاتے ہیں .
    کیا کریں امتحان چیز ہی ایسی ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    اس بچی نے ضرور کسی مووی میں دیکھا ہونا ہے یہ سین! :)
    ویسے آپ کیوں بیچارے سٹوڈنٹس کے پول کھول رہی ہیں! کبھی مجلس پر آگئے تو کتنے دکھی ہوں گے نا!
    میری ایک سینئیر نے پچھلے دنوں اپنے سٹوڈنٹس کے شگوفے باتصویر فیس بک پر شئیر کیے تھے :LOL:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    ان کے دل دکھانے کی سزا ہی تو مل رہی ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    بہنا یسا تهوڑی کہتے هیں هم سب نے آپ سے بہت سیکها هے اللہ آپکو بہت بہت خوشیاں دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    اچھا؟ مجھ سے تکا کبھی نہیں لگتا سوال چھوڑ دوں گی تکا نہیں لگاؤں گی نا ہی غیر متعلق جواب لکھوں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,121
    تکا نہیں بے دهیانی میں جہاں کراس لگانا ہوتا ہے وهاں ٹک اور بڑا کچه بهی. سچ ایسے لگتا ہے کہ جیسے کچه غائب ہو گیا ہے .جیسے موبائل پر لکهتے ہوئے اکثر غللط حرف پر ٹچ ہو جاتا ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    : ) پچھلے دنوں ایک ملائیشین سٹوڈنٹ نے ملتے جلتے سپیلنگز کی وجہ سے اپنا غلط جواب ٹھیک منوا کر چھوڑا۔ مجھے ہنسی آ گئی کہ ایک نمبر کے لیے اتنی محنت۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    اچھا؟ یہ موویز والوں کو فرشتوں، روحوں اور جنوں سےبڑی محبت ہے۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  13. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    میری جیسی سٹوڈنٹ ہو گی۔ ابھی پچھلے ہفتے ایک آسان سے mcq کا سوال تھا جو اپنی طرف سے میں نے صحیح دیا ۔ لیکن بہرحال کوئی اور جواب بنتا تھا ۔ فورا سر کو ای میل لکھ کر تفصیل اور اپنا جواب سیلیکٹ کرنے کی ہسٹری بتائی ۔ تو خیر سر نے پہلے تو کہا نہیں کتاب میں ایسے ہی ہے لیکن پھر خیر کہنے لگے اچھا میں سمجھ گیا آپ کیا کہنا چاہ رہی ہیں اور یہ کہ آپ کے نمبر ایڈ کر دوں گا ۔
    عفراء آپ کو اندازہ ہو گا ۔ سوال یہ تھا کہ variable اور value کو آپس میں کس آپریٹر کے تحت لنک کیا جاتا ہے ۔ equals , assigner اور دو آپشن اور تھے ۔ میرے مطابق assignment operator ہونا چاہیے تھا ۔ assigner قریب ترین لگا تو اسائنر سیلیکٹ کر لیا ۔ equals صحیح جواب تھا ۔ خیر پھر سر کو ای میل کر کے کہا کہ ہم نے ہمیشہ یہی پڑھا ہے کہ variable کو value assign کی جاتی ہے اور اسائنمنٹ آپریٹر استعمال کرتے ہوئے۔ ایکول کا لفظ if کنڈیشن میں دو ویلیو کا کمپیریزن کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
    مزے کی بات کتاب میں بھی رائٹر نے سائن ڈالا ہوا تھا ، نہ ایکول کا لفظ استعمال کیا اور نا ہی اسائنمنٹ کا ۔ خیر یہ بات میں نے کہی نہیں سر کو ۔ سوچا کہ ایک نمبر کے لیے اتنی محنت ہی کافی ہے : ) ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں