داعش کی سفاکیت، اردنی پائیلٹ کو زندہ جلا دیا

ابوعکاشہ نے 'خبریں' میں ‏فروری 4, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ایک بھائی نے یہ موقف بیان کیا ہے ۔
    زندیق کسی پر ظلم نہیں کرتا مگر اپنے اپ پر . یعنی وہ الله سے بغاوت کرتا ہے اور دین اسلام سے نکل جاتا ہے . اس لیے رسول الله (ص) کا حکم کے کسی بھی شخص کو آگ میں نہ جلایا جاۓ سزا کے طور پر ، اس صورت میں نافذ ہو جاۓ گا اور کسی بھی زندیق کو آگ کی سزا نہیں دی جاسکتی۔
    البتہ ، قرآن کا اصول قصاص یعنی آنکھ کے بدلے آنکھ" ایک شخص کے کسی دوسرے شخص پر ظلم" کے مطلق ہے
    اس لیے اگر کسی شخص نے کسی دوسرے شخص کو زندہ جلا کر ہلاک کیا ہو تو اسے اصول قصاص یعنی "آنکھ کے بدلے آنکھ" پر زندہ جلایا جاۓ گا
    کیونکے اس کا حق خود الله تعالیٰ نے قرآن میں عطا کیا ہے . رسول الله (ص) الله کی حدیث اس ماملے میں اختیار کی جاۓ گی جہاں قصاص کا معملا درپیش نہ ہو . زندقہ یا ارتداد کا معاملہ ہوا وہاں صرف قتل کیا جاۓ گا آگ میں جلایا نہ جاۓ گا. اس کی عقلی منطق بھی یہی ہے کے زندیق و مرتد تو قیامت میں دوزخ میں جلایا ہی جاۓ گا ہمیشہ.. دنیا میں اگر جلا دیا گیا تو یہ اس کے جرم کی سزا ہو جاۓ گی .. پھر قیامت میں وہ کس جرم میں جلایا جائے گا اگر دنیا میں سزا پا چکا ہو ؟؟؟ البتہ قصاص میں جلاۓ جانے والا اگر مسلمان ہو گا تو قیامت میں بچ جاۓ گا کیونکے وہ دنیا میں اپنی سزا پا چکا ہو گا !
    اب اگر حضرت علی رضی الله کے عمل کو قیاس کی غلطی سمجھا جاۓ اور اسے ان کی احکام دین کے ماملے میں کم علمی سمجھا جاۓ تو بھی قصاص کے معاملے میں دولۃ الاسلامیہ کے پاس اصول قصاص کی دلیل موجودد ہے . مزید براں حضرت علی اضی الله عشرہ مبشرہ والے صحابی ہیں ، بدری صحابی ہیں ، ان کے علم کی سند میں رسول الله (ص) کی احادیث موجود ہیں ، ان کے شرعی علم کے مطلق حضرت عمر اور حضرت ابو بکر رضی الله کی شہادتیں موجود ہیں. اور سب سے بڑھ کر حضرت علی رضی الله خود خلیفہ اسلام تھے اور تعزیری اختیار رکھتے تھے. پھر جس وقت آگ میں جلانے کا واقع ہوا وہ حضرت ابو بکر ، حضرت عمر، حضرت عثمان رضی الله کے بعد کا زمانہ ہے .. یہ کہنا کے حضرت علی رضی الله احکام دین سے مکمل واقف نہیں تھے اور انہوں نے مرتدوں کو آگ میں جلانے سے قبل کسی سے مشورہ نہ لیا ہو ، معقول بات سمھج نہیں آتی.
    اور اگر حضرت علی رضی الله کے عمل کو ٹھیک سمجھا جاۓ اور حضرت ابن عباس کی حدیث پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کے فیصلے کو اہمیت دی جاۓ تو پھر کوئی اشکال ہی باقی نہیں.

    "وَإِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوا بِمِثْلِ مَا عُوقِبْتُمْ بِهِ " اور اگر بدلہ لو بھی تو بالکل اتنا ہی جتنا صدمہ تمہیں پہنچایا گیا ہو اور اگر صبر کرلو تو بےشک صابروں کے لئے یہی بہتر ہے
    ۔(النحل : 126)
    " فَمَنِ اعْتَدَى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَى عَلَيْكُمْ "’’ پس اگر کوئی تم پر زیادتی کرے تو جیسی زیادتی وہ تم پر کرے ویسی ہی تم اس پر کرو‘‘۔ (البقرة : 194)
    اور ہم نے یہودیوں کے ذمہ تورات میں یہ بات مقرر کر دی تھی کہ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان اور دانت کے بدلے دانت اور خاص زخموں کا بھی بدلہ ہے، پھر جو شخص اس کو معاف کردے تو وه اس کے لئے کفاره ہے، اور جو لوگ اللہ کے نازل کئے ہوئے کے مطابق حکم نہ کریں، وہی لوگ ﻇالم ہیں
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    مسئلہ یہ ہے کسی بھی تحریک کے محرکات کچھ بھی رہے ہوں لیکن ان کے اندھے مقلدین میں زیادہ تر وہ لوگ ہوتے ہیں ، جو اپنے آپ پر ، اپنے گھروالوں پر اسلام نافذ نہیں کرسکتے ، لیکن فکر ہوتی ہے کہ خلافت قائم ہو جائے ۔ علماء کرام پہلے ہی برات کا اظہار کرچکے ۔
    http://www.urdumajlis.net/index.php...ام-میں-موجود-فتنہ-خوارج-داعش؟؟؟؟.32970/page-2
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ولا یخافون لومة لائم۔۔
    عزت صرف اور صرف اللہ رب العزت کے لیے ہےاور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اور مؤمنین ہی کے لیے ہے لیکن منافقین اس با ت کو نہیں جانتے ۔
    مجاہدین کو مختلف ناموں سے پکارنے میں شیعہ رافضی وبریلوی اور ان کے ساتھی منفرد نہیں بلکہ چودہ سو سال پہلے عرب کے کفار اور مشرکین بھی شرک و کفر سے تائیب ہوکر مسلمان ہو جانے والوں کو صابی کہتے تھے۔

    اسلام ویب سائٹ جو کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے اور جسے مرتد آل سعود کی سرپرستی میں سعودیہ کے علماء چلارہے ہیں۔

    اس ویب سائٹ پر ایک سوال کیا گیا کہ کس طرح ہم رسول اللہ ﷺ کی حدیث آگ سے جلانے کی ممانعت اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا مرتدین کیخلاف جنگ میں ایاس بن عبد یالیل کو آگ سے جلانے عمل کے درمیان کس طرح مطابقت کرسکتے ہیں۔
    فروری 2006 ۔

    اس سوال کے جواب میں کافر ومرتد کو بدلہ وقصاص لینے اور کئی دیگر حالتوں میں جائز ہونے کا جو فتوی دیا، اس فتوی کو آج اردنی مرتد پائلٹ کے نذرآتش ہوجانے کے بعد مسلمانوں نے اس پائلٹ کی تصویر لگاکر اس فتوی کو نشر کیا:


    السؤال: كيف نوفق بين نهي النبي صلى الله عليه وسلم عن التحريق بالنار وبين إحراق أبي بكر الصديق رضي الله عنه إياس بن عبد ياليل بالنار في حرب الردة؟
    الإجابۃ
    جزاكم الله خيرا…
    الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه، أما بعـد:

    فنهي النبي صلى الله عليه وسلم عن التحريق بالنار ثابت، فقد ورد في حديثه الشريف أنه – صلى الله عليه وسلم – قال: لا يعذب بالنار إلا رب النار. رواه أبو داود وأحمد في المسند.

    وقد اختلف أهل العلم فيما إذا كان هذا النهي للتحريم أم أنه لمجرد التواضع. قال ابن حجرفي فتح الباري: … وقال المهلب ليس هذا النهي على التحريم بل على سبيل التواضع. ويدل على جواز التحريق فعل الصحابة وقد سمل النبي صلى الله عليه وسلم أعين العرنيين بالحديد المحمى، وقد حرق أبو بكر البغاة بالنار بحضرة الصحابة، وحرق خالد بن الوليد بالنار ناسا من أهل الردة، وأكثر علماء المدينة يجيزون تحريق الحصون والمراكب على أهلها، قاله الثوري والأوزاعي. وقال ابن المنير وغيره: لا حجة فيما ذكر للجواز. لأن قصة العرنيين كانت قصاصا أو منسوخة كما تقدم وتجويز الصحابي معارض بمنع صحابي آخر، وقصة الحصون والمراكب مقيدة بالضرورة إلى ذلك، إذا تعين طريقا للظفر بالعدو…

    ثم إن قصة إحراق أبي بكر الصديق رضي الله عنه إياس بن عبد ياليل بالنار، واردة في كتب السير والتاريخ. ففي الكامل: أن إياس بن عبد ياليل جاء إلى أبي بكر فقال له: أعني بالسلاح أقاتل به أهل الردة. فأعطاه سلاحا وأمره إمرة، فخالف إلى المسلمين وخرج حتى نزل بالجواء، وبعث نخبة بن أبي الميثاء من بني الشريد وأمره بالمسلمين، فشن الغارة على كل مسلم في سليم وعامر وهوازن. فبلغ ذلك أبا بكر -رضي الله عنه- فأرسل إليه من أسره وبعث به إليه. فأمر أبو بكر أن توقد له نار في مصلى المدينة ثم رمي به فيها مقموطا.

    وإذا كان أهل العلم قد اختلفوا في تحريم الإحراق بالنار كما بينا، وأن القائل منهم بالحرمة قد استثنى حالات يجوز فيها ذلك، فلاشك أن ما أقدم عليه إياس بن عبد ياليل يستحق به ما فعل به من الإحراق. فجزى الله خليفة رسول الله – صلى الله عليه وسلم – على غيرته للإسلام.

    والله أعلم.


    اب اس فتوی کو آل سعود کی خواہشات پر ہٹادیا گیا ہے تاکہ دین اسلام کا یہ عمل اب آل سعود کی نیندیں حرام کرنے کا باعث بنا ہے۔
    اس لیے آل سعود کی خواہشات کے مطابق دین اسلام میں ردوبدل کرکے اسلام کے ان احکامات کو چھوڑنے کا سلسلہ تیز کردیا ہے جو ان کے حکمرانوں کو ناپسند ہو۔
    اس طرح یہود ونصاری کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دین اسلام میں تحریک کرنے کا سلسلہ سعودیہ نے تیز کردیاہے۔


    سعودی حکومت نےاپنی نیم سرکاری آن لائن فتوی ویب سائٹ’’اسلام ویب‘‘ پر موجود کافرومرتد کو آگ سے جلاناجائز ہونے کا قدیم فتوی آج بطور دلیل مجاہدین کے حامی انصار کی طرف سے استعمال ہونے کی وجہ سے ہٹادیا۔
    یہ گوگل سرچ انجن کے کاش پر محفوظ اس فتوی کا لنک ۔
    [​IMG]

    یہ اسلام ویب پر موجود فتوی کا عکس ،، جسے اب آل سعود اور ان کے ماتحت رہ کر کام کرنے والے علماء نے اپنی ویب سائٹ سے ہٹادیا ہے
    [​IMG]



     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    سعودی علماء کو اور بھی کام ہیں ۔ ابتسامہ ۔ تعصب میں انسان کو اندھا نہیں ہونا چاہیے ۔ یہ آزاد ویب سائیٹ ہے ۔ کسی ملک، عالم یا علماء کے تابع نہیں ۔


    یہ حوالہ جہاں سے نقل کیا ہے وہ ایک مجہول اور نامعلوم مصدر ہے ۔ جس کا کوئی اعتبار نہیں ۔

    غالب امکان ہے یہ اکاؤنٹ بھی کسی اسلام دشمن کا ہو سکتا ہے ۔



    اثبات حذف موقع اسلام ويب لسؤال عن احراق ابو بكر الصديق (رضي الله عنه ) للمرتد اياس بحروب الرده


    Fgfdgfdg Fgdfgdf


     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    پنجابی کی ایک بہت عمدہ ضرب المثل ہے

    "چور نالوں پنڈ کاہلی" یعنی گٹھڑی چور سے زیادہ جلدی میں ہے کہ اسے لے جایا جائے۔

    وہی مثال یہاں بھی صادق آتی ہے۔ یہ یہاں داعش کے حامی صفحے کالے کر رہے ہیں اور وہاں کوبانی میں لڑائی سے صرف اس وجہ سے فرار ہوئے ہیں کہ عورتوں کے ہاتھوں مرے تو جنت میں نہیں جائیں گے۔ یہ ان کے عقیدہ اور علم کی پختگی ہے جس کا یہ چمچے ورد کرتے نظر نہیں آتے۔

    ساتھ ہی بطور فائدہ یہ بھی لکھتا چلوں کہ علامہ صاحب نے ایک تقریر میں ایک بات بیان کی جو عربی کا ایک قصہ ہے کہ ایک عورت نے مخالف فوج کے کمانڈر کے لیے کہا کہ ہمارے مقابلے میں شیر تھے، مردوں کے مقابلے میں بھیڑ بھی نہیں نکلے۔

    افسوس کہ یہ داعش والے عورتوں کے مقابلے میں بھی بھیڑ نکلے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  6. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    آپ نے اس جمعے کو حرم مکی کا خطبہ سنا فضیلۃ الشیخ سعود الشریم نے اس سفاکانہ حرکت کی شدید مذمت کی اور اس کو رد کیا وہی دلائل دئے جو اہل علم بھائیوں یہاں دیئے ہیں ۔
    ایک بات ذرا غور سے سمجھ لیں اور ذہن نشیں کر لیں آپ کا مقصد یہاں داعش کا دفاع کرنا نہیں ہے بلکہ یہ جاننا ہے کہ وہ غلط ہیں یا صحیح ۔
    آپ نے کہا
    فَمَنِ اعْتَدَى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَى عَلَيْكُمْ

    وَإِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوا بِمِثْلِ مَا عُوقِبْتُمْ بِهِ

    بافرض میں آپ کی بات تسلیم بھی کرلوں داعش نے کہاں ان آیات پر عمل کیا۔ یعنی جو دلیل آپ دے رہے ہیں وہ تو اس پر بھی عمل نہیں کرتے ۔ اگر اس پائلٹ نے بم گرائے تو آپ بھی اس کے اوپر بم گراتے۔ آگ کیوں لگائی ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    داعش کے فسادیوں بارے میں شیخ صالح المنجد نے بہترین تبصرہ کیا کہ یہ لوگ اردنی، پائلٹ کو جلائیں گے، کیا کبھی کسی امریکی، ایرانی یا اسرائیلی کو جلایا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جھوٹ ثابت ہونے پر غائب ہو چکے ، اس طرح کے محقیقن پر ڈرون سے بمباری صحیح ہوتی ہے ـ نا ان سے اسلام کو ئی فائدہ ہے اور نا ہی مسلمانوں کو ـ بلاوجہ کا سردرد ہے ـ
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اردو نی پائیلٹ کو جلانے والوں کے بارے میں دورائے نہیں کہ وہ داعش یعنی دولت ـــ سے تعلق رکھتے تھے ـ لیکن ان کے پاس جدید ترین امریکی اسلحہ کیسے پہنچا ـ اس حوالے سے بہت سے حقائق خود عراقیوں نے سوشل میڈیا پر تفصیل سے بتائے ہیں ـ
    [​IMG]
    [​IMG]

    پاکستانیوں کا کوئی مسئلہ نہیں وہ ہر چڑھتے سورج کے پجاریوں کو نجات دہندہ سمجھ لیتے ہیں ۔ مطلب ،خلیفہ سمجھ لیتے ہیں جیسے پہلا سوال قبر میں ، محشر میں خلیفہ ، خلافت اور اس کی بیعت کا ہوگا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اس کا شجرہ نسب معلوم ہے ۔
    مخالفین جہاد کو اگر یہ معلوم ہو یا نہ ہو ایک ہی بات وہ ماننے والے نہیں ہوتے ۔
    سواء عليهم أأنذرتهم أم لم تنذرهم لا يؤمنون۔

    یٰٓاَیُّھَا الَّذِینَ ٰامَنُوآ اِن تَنصُرُوا اﷲَ یَنصُرکُم وَ یُثَبِّت اَقدَامَکُم«
    ’’اے ایمان والو! اگر تم اﷲ کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تمہا رے پائوں جماکر رکھے گا۔ ‘‘
    ومن یتق الله یجعل له مخرجا ۔۔۔۔۔

    تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین کے ساتھ پاکستان کے جی تھری رائفل اور کئ پاکستانی واہ فیکٹری کے بنے ہوئے اسلحہ ہیں ۔کیا ان کو یہ اسلحہ نا پاک آرمی والے دے رہے ہیں ؟ ماھو جوابکم فھو جوابنا
    دولت اسلامیہ کو کامیابی اس کی افرادی قوت اور سازو سامان سے نہیں ملی ہے، بلکہ دولت کو کامیابی صرف اور صرف اللہ یکتا کے فضل سے اس کے عقیدے کی وجہ سے ملی ہے جس کی قلعہ نما دیواروں پر تمام شبہات مسمار ہوگئے اور تمام الزامات کی حقیقت عیاں ہوگئی۔
    ولایخافون لومه لائم ۔
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    سبحان اللہ ، ہر بات کا جواب قرآن سے دیتے ہیں ـ بہت خوب ـ یہ صفت کس قوم کی رہی ہے ؟ ، عقل مند کے لئے اشارہ کافی ہے : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    داعش کے قاتلوں کی شام سے لیبیا اور یمن منتقلی ،۔ شاید انگریزی اسی ایک شخص کو آتی ہے ۔ یا

    [​IMG]

    شرعی حدود قائم کرنے والوں کے لیے جدید ٹیکنالوجی اوریورپی ماہرین کی خدمات بھی حیران کن نہیں ۔

    [​IMG]
     
  14. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    بظاہر اب تک جتنی معلومات داعش کے متعلق معلوم ہوئی ہے ، اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ داعش عرب کی تحریک طالبانپاکستان ہے ،
    انکی کارروائی سے کفار کے ہی راستے صاف ہوتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جی ، اس میں کوئی شک نہیں ۔ داعش ، طالبان اور النصرہ اسی کام کے لئے موجود ہیں ۔ تاکہ راستہ آسان کیا جائے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں