تازہ ترین ۔۔۔۔ ربیع الثانی 1436

رفیق طاھر نے 'خبریں' میں ‏فروری 12, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    اس دھاگے میں تازہ ترین اہم خبریں شیئر کی جائیں گی. ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی کارروائی میں دہشتگردوں کے سات ٹھکانے تباہ

    عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال 10:30 بجے وزیر اعلی نریندر مودی سے ملاقات کریں

    چینی صدر ستمبر میں امریکہ کا دورہ کریں گے

    عراق نے کہا کہ اردن نے داعش کے خلاف ہر طرح کی عسکری امداد کی پیشکش کی ہے

    عام آدمی پارٹی کے دہلی اسمبلی کے نومنتخب ممبران اسمبلی میں سے ایک تہائی کے خلاف فوجداری مقدمات ہیں. http://indiatoday.intoday.in/story/aap-aam-aadmi-party-delhi-polls-mla-arvind-kejriwal/1/418411.html

    امریکی صدر براک اوباما نے اسلامی ریاست کے عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی کی اجازت دینے کیلئے کانگریس پر زور دیا indian express

    سابق را چیف اور NTRO نامزد چیئرمین الوک جوشی نے زور دیا کہ دھماکوں کو روکنے کے لئے عوام کے ساتھ بم سازی کی معلومات شیئر کی جائے،http://timesofindia.indiatimes.com/...-intelligence-expert/articleshow/46207104.cms
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    صدر بارک اوبامہ کی تجویز کردہ قرارداد اہمیت کی حامل ہے جس کا تعلق داعش کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کے لئے کانگرس سے اجازت طلب کرنا ہے ہمارے ملک کے لئے بہت ہی اہم معاملہ ہے کہ متحد ہو کر آگے بڑھیں امریکی وزیر خارجہ جان کیری VoA
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیرہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے شدت پسندوں کے سات ٹھکانے تباہ ہوگئے DUNYA
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    چینی وزیر خارجہ وانگ ژی اسلام آباد پہنچ گئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    سپیس ایکس راکٹ امریکی سیٹلائٹ لے کر روانہ سیٹلائٹ خلا میں 16 لاکھ کلو میٹر کے فاصلے سے تصاویر بھیجے گا Geo
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    جیکب آباد: دل مراد کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکا، دھماکے سے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ٹرینوں کی آمدورفت معطل، پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ روانہ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    کیف: یوکرین کے بحران زدہ مشرقی علاقوں میں جھڑپوں کے دوران 19 یوکرینی فوجیوں سمیت 25 افراد ہلاک ہوگئے.

    اسلام آباد: افغانستان میں امن لانے کیلئے کابل کیساتھ سرگرم عمل چین نے اپنے جنوبی صوبے سنکیانگ میں شرپسندوں کا داخلہ روکنے کیلئے افغان طالبان سے مدد مانگ لی ھے. Exp
     
  9. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    پاکستانی صوبہ بلوچستان میں پینتالیس ھزار افراد کے قومی شناختی کارڈ بلاک کر دئیے گئے ہیں اور جعل سازی میں ملوث نادرا اہلکاروں کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیاگیا.
     
  10. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    اسلام آباد: چینی وزیر خارجہ اور سرتاج عزیز کی مشترکہ پریس کانفرنس، سرتاج عزیز سے ملاقات کے دوران بہت سے معاملات پر اعتماد اور اتفاق کیا. چین پاکستان کیساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ھے. پاکستان اور چین کے درمیان اعلی اعتماد کی فضا قائم ھے. چینی وزیر خارجہ وانگ ژی.
     
  11. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    دہشت گردی کے خلاف پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، عالمی برادری اعتراف کر کے ساتھ دے جنرل راحیل شریف کی آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفینس فورسز سے ملاقات
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    پانچ سال میں مارے گئے دہشت گردوں کے اعدادوشمار قومی اسمبلی میں پیش سندھ میں 226 اور خیبر پختون خواہ میں 304 ہلاک ہوئے وفاقی وزیر داخلہ
     
  13. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملے میں پشاور سکول پر حملے کے 9 منصوبہ ساز ہلاک، بنوں میں آپریشن 5 ٹھکانے تباہ
     
  14. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    جاپانی مسلح افواج کا ایک بحری ہیلی کاپٹر لاپتہ ہو گیا ہے۔ جاپان کی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے ترجمان کے مطابق اس ہیلی کاپٹر میں تین اہلکار سوار تھے۔
     
  15. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    افریقی ملک نائجر کے سرحدی شہر دِفّا میں میں بوکو حرام کی دو خواتین نے خودکش حملہ کیا جس میں ہلاکتوں کی خبر موصول نہیں ہوئی ۔
     
  16. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    واشنگٹن: یمن کے سیاسی بحران کے حل کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں اور گروہوں کے مابین اقوامِ متحدہ کے تعاون سے ہونے والے مذاکرات پیر کو دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔ لیکن حزبِ اختلاف کی دو جماعتوں, اسلام پسند قبائلیوں کی نمائندہ جماعت 'اصلاح' اور عرب قوم پرست 'ناصرسٹ' نے مذاکرات کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
     
  17. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    انڈیا : بھارتی ہندو دہشت گرد تنظیم وشوا ہندو پرشید کے چیئرمین پروین توگاڈیہ پر بھارتی ریاست کرناٹک کے بعد آسام میں بھی جلسہ یا ریلی کرنے پر پابندی.
     
  18. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں کھرل ملد یالاں میں دھماکے سے 2بچے جاں بحق اور 3 افراد زخمی.
     
  19. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا ہے جن کی جگہ سینئیر جج جسٹس فیصل عرب سندھ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہوں گے۔
     
  20. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    مقبوضہ کشمیر میں سری نگر میں زندگی چوتھے روز معمول پر آگئی لیکن پلہالن میں آج بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں