تازہ ترین ۔۔۔۔ ربیع الثانی 1436

رفیق طاھر نے 'خبریں' میں ‏فروری 12, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں کیمطابق مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ھے. کشمیری رہنما ظفر اکبر بٹ. Ptv
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    امارت اسلامیہ کے مجاھدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکڑ گاہ شہر میں لڑائی جاری ھے. جس میں اب تک 3 فوجی ٹینک تباہ، 9 اھلکار ھلاک اور متعدد زخمی ہوئے. جبکہ مجاھدین نے 2 بڑے اور چھوٹے وائرلیس سیٹ اور ھزاروں کی تعداد میں گولیاں اور فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا ھے. Shahamt
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی میں توسیع کے لیے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو درخواست http://t.co/fLVu0ikNeZ
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
  5. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    پشاور : پشاور کے علاقے حیات آباد میں مسجد کے باہر خود کش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں آٹھ افراد شہید اور پچاس افراد زخمی ہوگئے ہیں ، دھماکے میں ہلاکتوں کا اندیشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ہوا ۔ dunya
     
  6. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    پشاور: دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 19ہوگئی،اسپتال انتظامیہ geo
     
  7. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کردیا گیا۔متاثرہ لائن سے پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے taza tureen
     
  8. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    بنوں میں جیل سے فرار ہونے والا دہشت گرد نور زمان جھڑپ میں ہلاک, نور زمان سزائے موت کا مجرم تھا waqt
     
  9. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں عیسائیوں کے اسکول پر ہندوانتہا پسندوں نے حملہ کرکے توڑ پھوڑکی جس کے بعد اسکول آج بند کردیا گیا۔ہندو انتہا پسندوں نے وسنت ویہار کے علاقے میں عیسائیوں کے اسکول پر حملہ کیا اور پرنسپل کے دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی۔پولیس نے حملے کو ڈکیتی کی واردات قرار دیا ہے۔ geo
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    میکسیکو: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکا میں 3 مسلمان طلبا کے قتل پر امریکی صدر براک اوباما کی جانب سے خاموشی اختیارکرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس حوالے سے اپنا موقف واضح کریں۔ dunya
     
  11. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    میرپور آزاد کشمیر میں سزائے موت کے دو قیدیوں محمد ریاض اور محمد فیاض کو پھانسی دے دی گئی۔مجرموں نے سابق صدر سپریم کورٹ بار آزاد کشمیر کے بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ GEO
     
  12. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    تحریک طالبان پاکستان نے پشاور حملے کی ذمہ داری قبول کر لی. Capital
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    سری لنکا کے نئے صدر میتھری پالا سریسینا اپنے پہلے غیر دورے پر 15 فروی کو بھارت پہنچیں گے. India today
     
  14. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    نیویارک / سری نگر: حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین کیخلاف طاقت کے بے تحاشہ استعمال کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے پلہالن کے نوجوان طالب علم کی ہلاکت کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ express

    تائپی: تائیوان میں چھ قیدی جیل میں ملنے والی سہولیات سے ناخوش تھے۔ انہوں نے ڈائریکٹر جیل خانہ جات اور دو گارڈز کو یرغمال بنا لیا اور اپنی رہائی کے لیے گاڑی منگوانے کا مطالبہ کیا۔ قیدیوں کے ساتھ چودہ گھنٹے مذاکرات کے بعد کوئی نتیجہ نہ نکلا اور قیدیوں نے خود کشی کر لی۔ dunya

    بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے 46 ویں گورنرز کانفرنس سے خطاب کرتےکہا پاکستان کے دہشت گرد گروپ ہماری سیکیورٹی کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے. GK
     
  15. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    میانمار کے شمالی سرحدی علاقوں میں باغیوں سے جھڑپوں کے نتیجے میں 47 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ sada-e-Roos
     
  16. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    کینیڈا کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 2011 میں قندھار سے چوری ھونیوالے تین امریکی میزائل چین یا ایران کے پاس ھونیکا خدشہ ظاہر کیا ہے. یہ میزائل 40 کلومیٹر تک مار کرتا ھے. Rohi
    ریاض: سعودیہ عرب نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں اپنا سفارت خانہ بند کردیا اور عملے کو فوری وطن واپس آنے کی ہدایت کردی گئی، سعودی وزارت خاجہ ۔ geo

    وفاقی حکومت نے ملک کے مختلف علاقوں میں واقع دینی مدارس میں غیر ملکی افراد کے داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے صوبائی حکومتوں سے ان احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ bbc

    وفاقی حکومت نے ملک کے مختلف علاقوں میں واقع دینی مدارس میں غیر ملکی افراد کے داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے صوبائی حکومتوں سے ان احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ bbc

    چاڈ : نائیجیریا کے شدت پسند گروہ بوکوحرام کے جنگجوؤں نے چاڈ کی سرزمین پر اپنا پہلا حملہ کیا جس میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ۔ bbc

    فارن پالیسی میگزین نے امریکہ ایران اتحاد اور درپردہ فوجی تعاون کا بھانڈہ پھوڑ دیا ,عراق اور افغانستان کے بعد امریکہ ایران کو یمن میں بھی فوجی تعاون فراہم کرے گا http://foreignpolicy.com/2015/02/13...l&utm_source=facebook.com&utm_campaign=buffer


    امریکہ اور روس کو چاہیے کہ دو طرفہ تعلقات میں موجودہ کشیدگی کے پیش نظر وہ باہمی شرکت داری کے زمانے کو فراموش نہ کریں. روس میں امریکہ کے سابق سفیر جان بائیرلی sada-e-Roos


    مزید پڑھیں: http://urdu.ruvr.ru/news/2015_02_13/282863629/
    امریکی حکام نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی کی پالیسی میں لچک کے بارے میں حمایت کرتے ہیں. Tolo

    صوبہ لوگر کےصدرمقام پل عالم شہر کے مربوطہ الیاس خان قلعہ کے مقام پر فوجی ٹینک دھماکہ خيزمواد سے تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار زخمی ۔shahamat

    افغانستان : صوبہ پکتیا ضلع زرمت میں حملہستوگنہ کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں چار فوجی رینجر گاڑیاں تباہ ہوئيں جس میں8 فوجی ہلاک جبکہ 7 زخمی ۔ shahmat
     
  17. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    سیکورٹی اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع امام صاحب میں حملہ کیا جس میں 6 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی۔ shahamat
     
  18. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    کپوارہ اور دیگرملحقہ علاقوں میں آووورہ کے نوجوان فاروق احمد کی مبینہ طور پردوران حراست ہلاکت کے خلاف شدیداحتجاجی مظاہرے کئے جس میں ایڈیشنل ایس پی سمیت 15 پولیس اہلکاراور 36 شہری زخمی ۔ ku
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور خطہ کی سیکیورٹی کی صورتحال سمیت دفاعی تعلقات بڑھانے پر بات کی۔ dunya
    کوئٹہ میں واقع کاسی قبرستان میں کھڑی ایک موٹرسائیکل سے بم برآمد ہوا ہے ۔پولیس کے مطابق موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا .Geo

    واشنگٹن :امریکہ نے آئی ایس آئی کے سابق چیف جنرل اسد درانی کے اسامہ بن لادن کے حوالے سے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان پر اپنے اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ Ary
     
  20. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    دونوں ملک عملی تعاون کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے فروغ کے لئے پاک بھارت تعلقات اہم ہیں امریکہ پاک بھارت مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

    عراقی فورسز نے فوجی اڈے پر داعش کا حملہ ناکام بنا دیا، شام میں امریکی اتحادیوں کی بمباری 20 جنگجو ہلاک taza tareen


    برما میں چین کی سرحد کے قریبی علاقے میں فوجیوں اور کوکان باغیوں کے درمیان ایک ہفتے سے جاری لڑائی میں تقریباً 50 اہلکار ہلاک ہوگئے taza tareen
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں