تازہ ترین ۔۔۔۔ ربیع الثانی 1436

رفیق طاھر نے 'خبریں' میں ‏فروری 12, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    زیر حراست 2 دہشت گردوں نے تحقیقات کے دوران انکشاف کیا ہے کہ پولیس اور عبادت گاہیں ان کا اہم ٹارگٹ تھیں ان دہشت گردوں کو رواں ہفتے داعش کے پرچم کے ہمراہ گرفتار کیا گیا تھا آسٹریلوی پولیس taza tareen
    موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے یمنی ائیر فورس کے کرنل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے taza tareen

    شام میں تشدد کے خاتمے کے لئے صدر بشار الاسد کا کردار لازمی ہے شامی صدر سے مذاکرات جاری رکھیں گے یہ پہلا موقع ہے کہ عالمی ادارے کے کسی مندوب نے ایسا بیان دیا ہے اقوام متحدہ کے مندوب شٹیفان دے مستورا taza tareen

    ایران کے آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدر کو ایٹمی پروگرام کے متعلق خفیہ خط کا جواب دے دیا ہے امریکہ نے ایٹمی معاہدے کی صورت میں داعش کے خلاف تعاون کی تجویز دی تھی وائٹ ہاؤس نے آیت اللہ خامنہ ای کے خط پر تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے taza tareen


    کراچی:انٹرنیشنل میری ٹائم کانفرنس کا پاکستان میں انعقاد خوش آئند ہے. کانفرنس میں شریک تمام غیرملکی مندوبین کو خوش آمدید کہتا ھوں. موجودہ دور میں میری ٹائم کا جدید ترین ھونا بہت ضروری ھے. وزیر دفاع خواجہ آصف. Exp
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    امریکا: پاکستانی نژاد ریاض قادر نے دہشتگردوں کی مالی مدد کا اعتراف کرلیا. Dunya


    افغانستان میں امریکی سپیشل فورسز اور افغان فوجیوں نے طالبان اور القاعدہ کے خلاف نائٹ ریڈز آپریشنز میں اضافہ کر دیا ہے nawai Waqt

    بھارتی خفیہ ایجنسی را پاکستان کو توڑنے کی سازش کررھی ھے. کرزئی نے پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا. سابق صدر و جنرل (ر) پرویز مشرف کی ٹاک شو میں گفتگو، Ary


    جب میں اقتدار میں تھا اس وقت افغانستان کے صدر حامد کرزئی کی حکومت کے خلاف کام کر رہے تھے ایسا اس لئے کیا تھا کہ حامد کرزئی نے بھارت کی مدد کرنے کے لئے پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا برطانوی اخبار گارڈین کو انٹرویو nawai Waqt
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    اب وقت آگیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے کیونکہ اشرف غنی خطے میں امن کی آخری امید ہیں صدر اشرف غنی کا سب سے اچھا فیصلہ 6 کیڈٹس کو پاکستان ملٹری اکیڈمی میں تربیت کے لئے بھیجنا ہے سابق صدر جنرل پرویز مشرف
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    بھارت دنیا کی عظیم جمہوریت ہے انسانی حقوق کا خیال رکھا جاتا ہے اور جمہوری کلچر ہے یہ سب بکواس ہے بھارت میں اگر اچھوت کا سایہ بھی پنڈت پر پڑ جائے تو اسے قتل کر دیا جاتا ہے سابق صدر جنرل پرویز مشرف
     
  5. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    ضلعی انتظامیہ نے سیکیورٹی کمپنیز کو انکے گارڈز کی تربیت کرانے کا پابند کردیا. 150 سیکیورٹی کمپنیز کے گارڈز کو اسلام آباد پولیس 3 روزہ شوٹنگ تربیت دیگی. فائرنگ میں ٹارگٹ کو ھٹ نہ کرنیوالے گارڈز کو کمپنی نوکری سے نکال دیگی. Ary
     
  6. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    بھارتی خارجہ سیکرٹری ایس جے شنکر بہت جلد مذاکرات کے لیے پاکستان جائیں گے chattan
     
  7. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    خیبر ایجنسی: باڑا میں ٹارگٹڈ آپریشن کی تیاری مکمل، فورسز کے تازہ دم دستے تعینات کردیئے گئے، 12 گھنٹوں میں آپریشن شروع کرنیکا فیصلہ، سیکیورٹی فورسز کا شام 6 بجے تک علاقہ اکاخیل اور کالانگ کو خالی کرنیکا اعلان، علاقہ خالی نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کیجائیگی. News One
     
  8. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    جعفر آباد: چھتر میں ملزمان نے 220 کے وی کے 2 ٹاورز کو دھماکے سے اڑا دیا، 220 کے وی کے دو ٹاور گڈو سے کوئٹہ جارھے تھے، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 16 اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل. پولیس. Ary
     
  9. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    میڈیا دوسال کیلئے اپنی ریٹنگ بھول کر حکومت کا ساتھ دے. آزاد میڈیا اور آزاد عدلیہ کا حامی ھوں. وزیراعظم نواز شریف کا صحافیوں سے خطاب. All Channels


    ہند و پاک کے درمیان 6 ماہ بعد مذاکرات کی بحالی کے درمیان وزیر اعظم نواز شریف نے صدر بارک اوبامہ کو ٹیلی فون کی 30 منٹ گفتگو میں ایک مرتبہ پھر امریکہ پر واضح کر دیا ھے کہ بھارت سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کا حق دار نہیں ہے chattan



    دہشتگردی کیخلاف جنگ کو ادھورا نہیں چھوڑیں گے، کراچی میں آپریشن سے مزید بہتری کیطرف جارھے ھیں، دھشتگرد تنظیموں کیخلاف ضرب عضب شروع ھونا چاہیے. وزیراعظم نواز شریف. All Channels
     
  10. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    حیدر آباد کے قریب لاھور سے آنیوالی شالیمار ایکسپریس کو حادثے میں 6 مسافر زخمی، 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ریلوے پولیس. Dunya

    بھارت فاٹا اور بلوچستان میں انتہا پسندوں کی مدد کر رہا ہے بھارت کنٹرول لائن پر خطر ناک گیم کھیل رہا ہے انجام ٹھیک نہیں ہو گا پاکستانی فوجی ترجمان chattan

    بھارت کے سیکرٹری خارجہ کو خوش آمدید کہیں گے، پاکستان کے معاملات میں غیرملکی ھاتھ کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا، بلوچستان سے متعلق غیرملکی مداخلت کے شواھد موجود ہیں، مسئلہ کشمیر پر بہت باتیں کی ہیں وہ بھارت تک پہنچ چکی ھیں. وزیراعظم نواز شریف. All Channels

    بھارت سے تمام معاملات پر بات کریں گے، مدارس کے نصاب پر کام ھورھا ھے . قومی ایکشن پلان کے کچھ نتائج جلد نکلیں گے کچھ میں وقت لگے گا. وزیراعظم نواز شریف All Channels
     
  11. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    کرم ایجنسی : دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر جدید اور بھاری اسلحے سے فائرنگ کی گئی جس سے چند سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے ، سکیورٹی فورسز کی جانب سے بھرپور کارروائی کے دوران آٹھ دہشتگرد مارے گئے اور متعدد زخمی حالت میں فرار ہوگئے جن کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری
     
  12. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    پاکستان اور بھارت کو شنگھائی تنظیم تعاون کی مکمل رکنیت کی فراھمی کا عمل اس سال جولائی کے مہینے میں روس میں اس تنظیم کی سمٹ میں شروع ھو سکتا ھے۔ Sada-e-Roos

    نوشکی : چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نور محمد سکانزئی اپنے قافلے کے ہمراہ فاران سے کوئٹہ جا رہے تھے کہ نوشکی کے قریب ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی گاڑی اس کی زد میں آگئی ، چیف جسٹس اس حملے میں محفوظ رہے ، دھماکے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور انہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔ dunya




    اسلام آباد : رواں سال میں پہلی بار خام تیل کی قیمت اضافے کے ساتھ ساٹھ ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ ary
     
  13. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    افغانستان : افغان صدر اشرف غنی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر بات چیت میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی مسائل زیر بحث رہے اور افغان صدر کےنیو دہلی کے دورے پر بھی گفتگو ہوئی. Tolo
     
  14. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    پنجگور: خدابادان میں مکان پرایف سی کا چھاپا،4 مشتبہگرفتار افراد کے قبضے سے3 کلاشنکوف،4 دستی بم،4راکٹ گولے،400 راؤنڈزبرآمد،ایف سی ذرائع GEO



    پاکستان چین کے اشتراک سے تیار کیے گئے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا جیٹ طیاروں کے انجن اب براہ راست روس سے درآمد کرے گا، قبل ازیں یہ انجن چین کے توسط سے روس سے ملتے تھے۔ Sada-e-Roos


    مزید پڑھیں: http://urdu.ruvr.ru/news/2015_02_14/282882628/?utm_source=dlvr.it&utm_medium=twitter



    ملیر ڈسٹرکٹ جیل کراچی سے کل 172 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر کے لاہور روانہ کر دیا جائے گا جہاں انہیں واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔ dunya
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    یہ کیسا تھریڈ ہے آخر؟
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    اللہ اللہ دو دن میں 80 پوسٹس
     
  17. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    میکسیکو کی ریاست نیوو لیون کے شہر اناؤک میں ریل گاڑی اور بس کے ٹکراؤ کے نتیجے میں کم سے کم 16 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے sada-e-Roos
     
  18. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    تھریڈ کیسا ہے یہ اسکے عنوان سے ہی ظاہر ہے ۔"تازہ ترین"
    خبروں کے زمرہ میں ہے تو یقینا "تازہ ترین + خبریں" ہی ہونگی۔
    اور "خبریں" حالات حاضرہ کا ذیلی زمرہ ہے تو نتیجہ = تازہ ترین خبریں حالات حاضرہ سے آگہی کے لیے !
    اتنا کافی ہے یا اسکی شرح بھی لکھنا پڑے گی ؟ (ابتسامہ!)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    پولیس اور نظم عامہ اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمندضلع ناوہ میں حملہ کیاجس میں 6اہلکار ہلاک ،4 زخمی اور 2فوجی گاڑیاں تباہ،جبکہ اس کاروائی میں ایک مجاہد شہید اور 2زخمی۔ shahamat
     
  20. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    کراچی: سائبر کرائم کی دنیا میں انتہائی مطلوب ملزم نور عزیز الدین کو کراچی سے گرفتار لیا گیا، جس کے سر کی قیمت امریکہ نے 50 ہزار ڈالر رکھی تھی. DAWN
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں