کترنیں

ام اقصمہ نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏مئی 5, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    سنچری اس کی بنی تو یہ بولے انضمام
    تیرے ان سو رن نے تو انڈیا کو مارا ہے
    اک بڑی بی نے سنا تو چیخ کر کہنے لگیں
    مرد جو سو “رن“ کرے وہ تو بڑا آوارہ ہے
     
  2. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    کسی چوڑی سڑک پر گھر بنالو تم تو اچھا ہے
    تمھاری دید کا آسان مجھ پر کام ہو جائے
    مجھے یہ خوف رہتا ہے گلی کوچوں میں جانے سے
    “ نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے“
     
  3. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    انہی پتھروں پہ جو چل کے اگر آ سکو تو آؤ
    میرے گھر کے پاس پانی ہفتوں کھڑا رہے گا
     
  4. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    یہ تھریڈ کا ٹائٹل کیا ہے؟
     
  5. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    کسی نے پو چھا ایک کرکٹر سے کہ
    چوکا لگا کے آوٹ ہونا آپ کی عادت ہے۔

    کہنے لگے مسلمان ہوں آخر میں بھی ایک
    مسلم مرد کو چار ہی سکور کی اجازت ہے:)
     
  6. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    السلام علیکم،

    بہت اچھے نومی بھائی ۔بہت ہی مفید سوال کیتا اے ۔ اس تھریڈ کا ٹائٹل ہے ""کترنیں"" مطلب کَتری ہوئی ۔مطلب چھوٹی یا چھوٹے حصے ۔جیسے کپڑا کاٹ کر جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بچ جاتے ہیں‌انہیں‌ کترن کہا جاتا ہے۔یہاں چھوٹے چھوٹے مزاحیہ قطعے اور اشعار لکھے جاینگے اس لیے اس تھریڈ کا نام بھی کترنیں‌رکھ دیا ۔:00005:

    امید ہے میں‌سمجھانے میں‌کامیاب ہو گئ ‌ہونگی ۔
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    وہ کیا ہے نا نومی بھائی کو پشتو میں اردو سمجھ آتی ہے۔
     
  8. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا :00032:

    ایک بار پھر :
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا :)
     
  9. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    جو کہتی ہے دنیا وہ سچ ہے اے بیگم
    کہ میں تیرے زیر اثر آگیا ہوں
    کہا باس نے جب جہنم میں‌جاؤ
    تو دفتر سے سیدھا میں‌گھر آگیا ہوں
     
  10. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا :)
    بہت خوب :00032:
     
  11. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بہت خوب سسٹر ۔
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    کیا یہاں پہ ووڈی وڈ پیکر چل رہا ہے؟؟؟:00026:
     
  13. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:00002:
     
  14. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    ایک دن بیوی نے شوہر سے کہا کیا بات ہے؟
    اس قدر گم سم بجھے پہلے کبھی دیکھا نہیں
    عقد نامہ اس کے آگے کرکے شوہر نے کہا
    کب یہ ہوگا ایکسپائر یہ کہیں لکھا نہیں
     
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    گم صم ۔ ۔ ۔

    زبردست شیئرنگ!!!
     
  16. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ہا ہا ہا ہا ہا:00032:

    بہت زبردست ۔۔۔:)
     
  17. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    رات کا وقت بھي ہے اور ہے مسجد بھي قريب
    اٹھئے جلدي سے کہ پيغام عمل لايا ہوں
    گھر ميں في الحال ہيں جتنے بھي پرانے جوتے
    آپ بھي جاکے بدل ليں ميں بدل آيا ہوں

    از شاداب انصاری
     
  18. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892

    :haha::haha:
     
  19. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    مزے​

    اپنے بڑوں کی راہ پہ جب سے چلا ہوں‌میں
    راتیں شبِ برات ہیں ، دن ہیں‌عید کے
    تھے کیسے لوگ بیچ کے آتی تھی جن کو نیند
    سوتا ہوں میں‌تو چین سے گھوڑے خرید کے

    محسن بھوپالی
     
  20. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    نصیب​
    چاند رات آئے تو سب دیکھیں ہلال عید
    اک ہمارا ہی نصیباں ، ہڈیاں تڑوا گیا
    چھت پر تھے ہم چاند کے نظارے میں کھوئے کھوئے
    بس اچانک چاند کا ابا وہاں آگیا​
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں