محترمہ بلی ۔ الیاس قادری کی نئی گپ

اعجاز علی شاہ نے 'گپ شپ' میں ‏فروری 23, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    یہ دیکھیں ایک نیا شوشہ
    بلی کے اوپر نعل پاک کا نشان۔ اس بلی کو الیاس قادری نے محترمہ قرار دے دیا۔ جہاں پر یہ بلی پیدا ہوئی وہ جگہ کورنگی شریف ، اس کی تعظیم کرنا باعث ثواب !
    حدہوتی ہے توہم پرستی اور جہالت کی۔
    کل دجال آئے گاتو پھر کیا بنے گا؟ یا اللہ ہماری حفاظت فرما اور ہم پر رحم فرما
    ایسے نہ ہو اس قسم کے جاہل لوگ کہنا شروع کردیں: ایک آنکھ والی سرکار، انگور والی سرکار، ماں باپ زندہ کرنے والی سرکار، خزانے نکالنے والی سرکار
    اسطرح تو گائے پر صلیب ، ہندومت اور یہودیوں کے نشانات ہوتے ہیں ۔
     
    Last edited: ‏فروری 24, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    مجھے تو یہ راکٹ کی طرح لگ رہا ہے
    cartoon-rocket-6.gif
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    " عقل نہ ہووے تے موجاں ای موجاں"
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    استغفر اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    فیس بُک پر تو ہنسی رُک ہی نہیں رہی تھی اعجاز بھائی
    آگے سے جب بات شروع کرنے لگا تو ہنسی دیکھی اُس کی دل تو کرتا تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔ بس
    نئی سرکار وجود میں آچُکی ہے ، بلیوں والی سرکار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ٹلیوں والی سرکار بھی دیکھنے کو ملی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بلی کے باقی رشتہ داروں کا کیا حکم ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ایک وقت میں ایک ہی سرکار بنائی جاتی ہے سسٹر ،آگے آگے دیکھیں بنتی ہے سرکار کیا کیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    پہلے الیاس قادری کہتا تھا ہم تو غوث پاک کے کتوں کے کتے ہیں۔
    اب ایسا نہ ہو کہنا شروع کردیں۔ ہم تو کورنگی شریف کے بلوں کے بلے ہیں !
    یا ٹوم المدد
    یا بلی المدد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی ہنس کر پیٹ میں درد ہو تو ہم ذمہ دار نہیں ! :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  11. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    استغفراللہ
    یعنی کتے سے بلی تک آگئے اللہ تعالی ان کو ہدایت دے .آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اتنا خرچ کرتے ہیں یہ اس چینل پر، اللہ انہیں ہدایت دے کہ قرآن و سنت کی بات پر خرچ کریں نہ کہ کورنگی کی بلیوں پر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ان للہ...
    دنیا میں اسلام کے بعد بہت سے فرقے بنے ہیں جیسے قدریہ مرجیہ جہمیہ معتزلہ کرامیہ وغیرہ.
    لیکن سب کے سب کی بنیاد علم ہی ہے کوئی منطق کا پجاری تھا کوئی فلسفے کا کسی کو عقل پت ناز تھا اور کسی کو کلام پر المھم.
    کہ ان فرقوں کی بنیاد علم ہی تھی لیکن یہ فرقہ طوطیہ دنیا کا ایسا فرقہ ہے جس کی بنیاد نہ علم.ہے نہ عقل نہ کلام ہے نہ فلسفہ، شروع سے لے کر آخر تک تجاہل عارفانہ کی مثال ہے اور بد حواسی کا مجموعہ ہے.
    ایسے لوگوں کے لئے ہی اللہ کا یی فرمان ہے.
    (وَمَنْ يَعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمَٰنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ قَرِينٌ) [سورة الزخرف : 36]
    ان لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنی اشرفیت کو داغ دار کیا ہے تو اللہ نے ان پر کتے اور بلیاں مسلط کر دی ہیں کبھی کتا بننے میں فخر محسوس کرتے ہیں تو کبھی بلی کو محترمہ اللہ ان کو ہدایت دے.
    ان لوگوں نے دین کا بیڑا غرق کرنے میں تمام فرق باطلہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  14. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    وہ بلی کے اہل بیعت ہیں اور ان کی شان میں گستاخی کیونکر ہو سکتی ہے.!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    کیا بنا فیس بک پر جائے ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے..؟
    میں ابھی تک محروم ہوں زیارت سے.
    فیس بک اکاونٹ اللہ کی سپرد کر رکھا ہے یعنی دس ایکٹو.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی اگر وہ پبلک ہو تو شاید دیکھ سکتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ہم کوشش کریں گے کہ آپ کو فون پر سنوا دیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    الحمدللہ زیارت ہوگئی ہے.
    انا للہ وانا الیہ راجعون...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ تو بہت ہی بصیرت افروز فتوی ہے ، محترمہ بلی شریف کا ددھیال شریف، ننھیال شریف پھر مستقبل میں ان شاءاللہ سسرال شریف، مزید مستقبل میں سمدھیانہ شریف جہاں جہاں آباد ہو گا اس حساب سے کورنگی شریف، لانڈھی شریف اور ایک دن پورا پاکستان شریف ہوجائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  20. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    وَلَقَدْ ذَرَأْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيرًا مِّنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ ۖ لَهُمْ قُلُوبٌ لَّا يَفْقَهُونَ بِهَا وَلَهُمْ أَعْيُنٌ لَّا يُبْصِرُونَ بِهَا وَلَهُمْ آذَانٌ لَّا يَسْمَعُونَ بِهَا ۚ أُولَـٰئِكَ كَالْأَنْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ ۚ أُولَـٰئِكَ هُمُ الْغَافِلُونَ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں