ایک جملہ دل سے ۔۔۔

عائشہ نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏فروری 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اللہ صبر کرنے والوں کے ساته ہے .
    یہ سب وہی کہ سکتا ہے جس کو اپنی پکڑ کا ڈر نہ ہو.جو یہ سب کہتے ہیں وہ اپنا انجام بهولےہوئے ہیں .
    اللہ تعالی فرماتاہے.فان مع العسر یسرا
    اور ہمارا یقین ہے کہ اللہ کی بات ہی سچی ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    بیمار جسم ، بیمار روح سے بہتر ہے!
    الحمدللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    دعا کرتے ہوئے لفظ ختم ہو جائیں تو بھی یقین ہوتا ہے اللہ جانتا ہے کہ میں آپ کے لیے کیا مانگ رہی ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اگر صحت بازار سے ملتی تومیں سب سے پہلے آپ کے لیے خریدتی .آپ کی تکلیف ہمارے لیے بہت ہی تکلیف دہ ہے اللہ رحم کرے آپ کو شفاء کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے.آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    بیماری کے ساتھ جنگ کا ہر لمحہ آپ کی بہادری اور صبروبرداشت کا گواہ ہے۔ اس نے آپ کو کمزور نہیں کیا ، آپ کو مضبوط کیا ہے۔ اور سب سے بڑھ کر ہماری آپ سے محبت کو مضبوط کیا ہے۔ ہماری دعاؤں میں جو تڑپ ہے خدا کرے وہ اللہ تعالی کو پسند آ جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    آمین!
    اور سب سے بڑا اور مضبوط سہارا دعاؤں کا سہارا ہی تو ہے۔ رات کے کسی پہر آنکھ کھل جاۓ تو بے ساختہ اس بہن کے لیے دل سے دعا نکلتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  7. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ہم آپ کے لیے دعا مانگتے ہوئے کبهی نا امید نہیں ہوئے بالکل اسی طرح جیسے آپ بہت تکلیف میں بهی اللہ سے مایوس نہیں ہوئیں .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  9. بنت مکہ

    بنت مکہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 22, 2014
    پیغامات:
    34
    محبت اور خلوص کے ا ظہار کے لئے الفاظ زریعہ ہوتے ہیں اور یہاں الحمدللہ الفاظ سب کے خلوص اور محبت کی ترجمانی کررہے ہیں اللہ رب العزت ہم سب کی مشترکہ دعاوں کو اپنی بارگاہ میں قبول کر کے اختی ام ثوبان کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا کرے آمین اور ام نورلعین سس کو اس بہترین سلسلے کےلئے جزائے خیر دے آمین _ اللہ جب اپنے بندے کو آزمائش سے نکالنا چاہتا تو وہ ایسے اسباب پیدا کر دیتا ہے جو انسا نی عقل سے باہر ہوتے ہیں یہاں تو واسطہ ان گنت دعاوں کا ہے _
     
    Last edited: ‏مارچ 30, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب العالمین
    اللہ ہماری دعاؤں کو آپ کے لیے راحت اور شفا کاملہ کا ذریعہ بنا دے.آمین .ہر دعا سے پہلے آپ کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعا نکلتی ہے میری عزیز دوست .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    بیماری ہمارے جسم پر اثر ڈال سکتی ہے، لیکن ہم صرف جسم نہیں ہیں۔ خدا نے ہماری سوچ، ہمارے جذبات، ہمارے رویے پھر بھی ہمارے لیے مسخر کیے ہیں۔ خوش گوار سوچ اور خوش گوار رویے مل کر خوش گوار دن بناتے ہیں۔ زندگی کا ہر دن اللہ کی نعمت ہے جسے ہم اچھی سوچ کے ساتھ گزار کر ہر تکلیف میں مسکرا سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ خطرناک بیماریوں کے بعد بھی برسوں جیتے ہیں۔ میرا یقین ہے کہ آپ اپنی بہادری اور خوش گوار سوچ سے ہر تکلیف کو روزانہ شکست دے سکتی ہیں۔ مسکراتی رہیں۔ میں آپ کی نرم آواز سن سکتی ہوں اور آپ پیاری مسکراہٹ دیکھ رہی ہوں : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اللہ تعالی ہمارے یقین کو پورا کرے آمین
    سسٹر عین اللہ تعالی آپکو جزائے خیر دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,869
    ہماری بہن"الصبرالجمیل" کی عمدہ مثال ہیں ـ سلف میں سے کسی سے پوچھا گیا صبرجمیل کیا ہے ؟جواب دیا کہ توکسی بڑی مصیبت میں مبتلاکیا جائے اور تیرا دل پھر کہے "الحمدللہ"۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عکاشہ بهائ بہت خوشی هوئ آپ کا جواب پڑه کر آج 6 دن سے هسپتال میں هوں آج هی کمر میں 4 انکشن لگاے هیں ان کو کمر کی تکلیف بلکل سمجھ نہیں آرهی ام محمد کو اللہ تعالیٰ بہترین جزا دے آمین آج میرے پاس هسپتال میں هیں کل شاید مجهےکیمو لگے عین بہنا آپ کا کیسے شکریہ ادا کروں هر وقت آپ سب بہن بھائیوں کے لیئے دل سے دعائیں نکلتی هیں اتنی پریشانی میں کسی سے بات کرنے کو بهی دل نہیں کرتا پهر بهی آپ سب کے لیئے دل سے دعا نکلتی ہے اللہ میرے کسی بہن بهائ کو کسی آزمائش میں نہ ڈالے آمین یارب العالمین سب همیشہ خوش رہیں پلیز سب بہت دعا کیجیئے گا یارب میرے کسی بہن بهائ کو آزمائش میں نہ ڈالے سب همیشہ خوش رہیں آمین یا رب العالمین پلیز سب اپنی بہن کے لیئے بہت بہت دعا کیجیئے گا
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  15. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    بهائی ٹهیک کہا آپ نے میں کچه دن پہلے ام ثوبان کی خیریت دریافت کرنے گئی تو میں نے کہاکیا حال ہے. میری بہن نے جواب دیا اللہ جس حال میں رکهے.یہ تو میری بہن پر بڑی آزمائش آئی ہے میری بہن نے چهوٹی موٹی آزمائش کو کبهی محسوس نہ کیا تها.اللہ تعالی ام ثوبان کو اس صبرپر بہتریں جزا دےکر شفاء کاملہ وعاجلہ نصیب فرمائے .آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  16. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    آمین۔
    ام ثوبان سسٹر کے حوصلے کے سامنے مجھے اپنے الفاظ بہت حقیر لگتے ہیں۔ کچھ کہنے کو نہیں سوائے اس کے کہ اپنے انتہائی قریبی عزیزوں کے لیے جب دعا کرنے لگتی ہوں تو بے اختیار ام ثوبان کا خیال آجاتا ہے اور میری دعاؤں میں ان کا حصہ بھی شامل ہوجاتا ہے ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اللہ تعالی ہماری دعاؤں کو قبولیت کا درجہ دے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    مَا أَصَابَ مِن مُّصِيبَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۗ وَمَن يُؤْمِن بِاللَّهِ يَهْدِ قَلْبَهُ ۚ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ
    کوئی مصیبت نازل نہیں ہوتی مگر خدا کے حکم سے۔ اور جو شخص خدا پر ایمان لاتا ہے وہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز سے باخبر ہے
    (سورة التغابن, At-Taghabun, Chapter #64, Verse #11)

    اے اللہ ہماری بہن کو ثابت قدم رکھ اور اسے اس امتحان میں سرخرو کر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  19. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    آمین! یا رب العالمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  20. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں