ایک جملہ دل سے ۔۔۔

عائشہ نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏فروری 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عین سسٹر بہن آج 11 دن سے هسپتال میں هوں اور آ آج کیمو لگائ هے آپ سب بہن بهایئوں سے درخواست هے بہت تکلیف میں هوں بہت دعا کر دیجئے اللہ آپ کو بہترین جزا دے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ابهی پتہ نہیں کتنے دن وہ اور رکهتے هیں براے مہربانی آپ سب بہن بهایئوں سے درخواست ہے کہ بہت تکلیف میں هوں بہت دعا کر دیجئے اللہ آپ سب کو بہترین جزا دے همیشہ خوش رہیں اور اس دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے آمین یارب پلیز بہت دعا کی ضرورت هے پلیز سب بہت ددا کیجئے گا آپ سب کی بہن کو دعاؤں کی سخت ضرورت ہے بہت بہت پریشان هوں پلیز .....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    سسٹر ام ثوبان، آپ پریشان نه هون. الله سب کا کارساز هے. الله آپ کی هر بیماری دور کر کے صحت کامله عطا فرمائے. آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,869
    لا باس طھور ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ان شاءاللہ ،اللہ کرم کرے گا آپ کی بیماری کو جڑ سے ختم کر دے گا.اللہ آپ کو جلد شفاءکاملہ وعاجلہ نصیب فرمائے آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار سے کہتے کوئی بات نہیں ، یہ بیماری گناہوں سے پاک کر رہی ہے۔ اس جملے میں اللہ کی ساری محبت سمٹ گئی ہے۔ جسے ہم بیماری سمجھتے ہیں وہ اس کی رحمت ہوتی ہے۔ وہ ہم پر اپنی رحمتیں نچھاور کر رہا ہوتا ہے۔
    حضرت ایوب علیہ السلام کی برسوں کو بیماری کو ایک دعا نے مٹا ڈالا : رب انی مسنی الضر وانت ارحم الراحمین۔
    ارحم الراحمین سے دعا ہے وہ آپ کی بیماری ختم کر دے۔ ہاں بیماری سے جیتنے کے لیے صبر ایوب بھی درکار ہے۔ اللہ سے دعا ہے وہ آپ کو صبر بھی دے اور اس کا میٹھا پھل بھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  7. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    میری بہت پیاری بہن طویل بیماری کا مطلب ہے زیادہ صبر، لیکن ساتھ ہی زیادہ اجر، اللہ کی زیادہ رحمت۔
    یہ دنیا فانی ہے اس کی تکلیف فانی ہے، آئیں مستقبل کی بات کرتے ہیں جو یقینی ہے۔ دنیا کی ہر تکلیف آخرت کے ثواب کے مقابلے میں کبھی یاد بھی نہ آئے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  9. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    اللہ تعالیٰ ام ثوبان سسٹر کو ان کے صبر کا بدلہ عطا فرمائے ۔ ان کی قبر کو نور سے بھرے ۔ اردو مجلس پر لکھی گئی ان کی تحریروں کو ان کے لیے ثواب کا ذریعہ بنائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں