وہ لوگ جنہیں صراط مستقیم نہیں مل سکتا!

اہل الحدیث نے 'نقطۂ نظر' میں ‏مارچ 3, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    وہ لوگ جنہیں صراط مستقیم نہیں مل سکتا!


    جس کے لیے نور ہدایت نہیں ہے، وہ جس کے لیے اللہ کا اذن/حکم نہیں ہے، اور ان کی نشانیاں ہیں:

    1- دنیا کو آخرت پر ترجیح دینے والے

    2- اللہ کے راستے سے روکنے والے

    3- اللہ کے راستے (قرآن اور اسلام) میں ٹیڑھ تلاش کرنے والے

    ماخوذ :سورۃ ابراہیم (3)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں