عربی زبان

ابوعکاشہ نے 'نثری ادب' میں ‏مارچ 5, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    عربی زبان

    "عربی زبان ان تکلفات سے پاک ہے جو ایرانی زبان کا حصہ ہیں اور جن سے اردوئے معلی تیار ہوتی ہے ـ
    عرب "آداب عرض کرتا ہوں "کورنش بجا لاتا ہوں "تسلیمات عرض ہیں " قسم کے الفاظ استمعال نہیں کرتے اور نا ہی اپنے حکمرانوں کو "جہاں پناہ ، گیتی پناہ خسرو ِدوراں " کہنے کی انہیں عادت ہے ـ وہ ایک اور ایک دو کی طرح ہمکلام ہوتے ہیں ـ
    فارسی آنکھیں جھکا کر بات کرتی ہے ـ اردو کمر تک جھک کے اور عربی سروقد ہو کر "
    ("شب جائے کہ من بودم" ص 93)
    (آغا شورش کاشمیری)

    منقول۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 10
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    بہت خوب
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    عمدہ تبصرہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں