دو بڑے ، بہت ہی بڑے نقصانات

بنت امجد نے 'اتباعِ قرآن و سنت' میں ‏مارچ 12, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    دو بڑے ، بہت ہی بڑے نقصانات

    نجومیوں ، کاھنوں ، ستارہ شناسوں ، زائچہ بازوں ، فال نکالنے والوں اور اسی قسم کے دوسرے شعبدہ بازوں کے پاس جانے کے دو بڑے نقصانات ہر مسلمان کو ہمیشہ یاد رکھنے چاہیے اور ہمیشہ ان سے بچنے کی کوشش کرتے رہنا چایئے ۔

    پہلا نقصان : جو وقتی ہے لیکن اس قدر بڑا ہے کہ کسی بھی ایمان والے کی روح تک کو دہلا دینے کے لیے کافی ہے ۔

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ‘‘ جو کسی غیب ( مستقبل یا ماضی میں سے کوئی خبر بتانے ) جاننے ( کے دعوی دار ) کے پاس گیا ، اور اس سے کسی بات کے بارے میں پوچھا تو اس پوچھنے والے کی نماز چالیس دن تک قبول نہیں ہوتی )) ۔ صحیح مسلم

    یہ نقصان تو صرف سوال پوچھنے والے کا ہے ، اب دیکھیے کہ جواب مان لینے والے کا کیا نقصان ہوتا ہے ۔

    دوسرا نقصان : اس سے کہیں زیادہ بڑا ، اور ہمیشہ کے لیے جہنم میں داخل کر دینے والا ہے ۔

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو کسی غیب ( مستقبل یا ماضی میں سے کوئی خبر بتانے ) کے دعوی دار یا نجومی کے پاس گیا ، اور اس کی کہی ہوئی بات کو درست مانا ، تو اس درست ماننے والے نے اس کا ( یعنی قرآن کریم اور اللہ کی ساری وحی کا ) کفر کیا جو کچھ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کیا گیا )) ۔۔ المستدرک الحاکم

    اللہ ہم سب کو اور ہر مسلمان کو اس ، اور ہر ایک شرک اور گناہ سے بچنے کی ہمت دے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    یا الله همیں سیدھا راسته دکھا۔اور شیطان کے بهکاوے سے بچا۔
    جزاک الله خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ ہم سب کو اور ہر مسلمان کو اس ، اور ہر ایک شرک اور گناہ سے بچنے کی ہمت دے ۔ آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    بہت خوب جزاک اللہ خیرا سسٹر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بہت ہی اہم موضوع پر پوسٹ ہے۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  9. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,468
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں