ایرانی دہشت گرد گروپ فاطمیون بریگیڈ کا سربراہ شام میں ہلاک

عائشہ نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏مارچ 15, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ایرانی مسلح دہشت گردوں کی شام میں غیر قانونی موجودگی کے بارے میں ساری دنیا جانتی ہے لیکن اقوام متحدہ اور او آئی سی کے چارٹر کی اس کھلی خلاف ورزی پر ایران کو پوچھنے والا کوئی نہیں۔
    حال ہی میں ایران کے ایک نجی مسلح ملیشیا فاطمیون بریگیڈ کا سربراہ مہدی صابری اپنے تین افغان ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے۔ یہ لوگ شام میں غیر ملکی تھے لیکن شام کے خونی صدر بشار کی لنگڑی حکومت کو بچانے میں مدد کررہے تھے۔ شامی صدر علوی شیعہ ہے جس نے شام کی 75 فی صد سنی آبادی پر مظالم کی انتہا کر رکھی ہے اسی لیے ایران سے دہشت گردوں کے مسلح دستے اس کی مدد کے لیے شام جاتے ہیں۔

    تفصیلی خبر:
    ایران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق حال ہی میں شامی محاذ جنگ پر پاسداران انقلاب کی ایک نجی عسکری تنظیم ’’فاطمیون بریگیڈ‘‘ کے سربراہ مہدی صابری سمیت تین افغان جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں جن کی میتیں ایران منتقل کیے جانے کے بعد انہیں تہران میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔

    پاسداران انقلاب کی ترجمان نیوز ویب سائٹ ’’دفاع پریس‘‘ کی جانب جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مہدی صابری اور تین افغان جنگجو پچھلے ہفتے شام کے محاذ جنگ پر مارے گئے تھے۔ مہدی صابری فاطمیون بریگیڈ کے سربراہ تھے جبکہ دیگر مرنے والے جنگجوئوں کا تعلق بھی تنظیم سے تھا۔
    خیال رہے کہ اس سے قبل فاطمیون بریگیڈ کے سربراہ علی رضا توسلی مارچ میں شام میں جاری لڑائی میں مارے گئے تھے۔ توسلی کی ہلاکت کے بعد مہدی صابری کو فاطمیون بریگیڈ کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔
    ویب سائٹ پر مقتول عہدیدار کا ایک صوتی بیان بھی جاری نشر کیا گیا ہے۔ یہ بیان انہوں نے اپنی ہلاکت سے چند منٹ قبل ریکارڈ کرایا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہم دشمن کے گھیرے میں ہیں۔ ہمارے بہت سے ساتھی ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں اور ہم سخت مشکلات میں گھر چکئے ہیں‘‘۔ اس کے کچھ ہی دیر بعد مہدی صابری بھی شامی باغیوں کے حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔
    ایرانی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق پچھلے ہفتے سولہ ایرانی اور افغان جنگجوئوں کی میتیں شام سے ایران منتقل کی گئی تھیں جہاں انہیں سرکاری اعزاز واکرام کے ساتھ مختلف شہروں میں سپرد خاک کیا تھا۔ پاسداران انقلاب کے اہم عہدیداروں میں حال ہی میں کرنل محمد صاحب کرم اردکانی بھی شامل ہیں جو ایک ہفتہ پیشتر شام میں لڑائی میں مارے گئے تھے۔
    http://urdu.alarabiya.net/ur/intern...رانی-ملیشیا-کے-سربراہ-کی-تہران-میں-تدفین.html
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    الحمد للہ رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ماتمی کووں کو ایک اور لاش مل گئی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں