سعودی عرب میں انٹرنیٹ مفت کرنے کا منصوبہ!

ڈان نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏مئی 8, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    بسم اللہ الرحمان الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    :update:​
    جی ہاں!
    لیکن باقی شہروں کے مقیمین زیادہ خوش نہ ہوں :00003:

    کیونکہ یہ منصوبہ صرف سعودی عرب (کے دار الحکومت ، ریاض) کے لیے ہے ۔:pDT_hah:

    عربی اخبار "الریاض" کے مطابق اس منصوبہ میں وائر لیس سروس کا استعمال کیا جائے گا ۔ اور اس منصوبے کا کنٹریکٹ ایک جرمن یا برطانوی کمپنی (مجھے صحیح طرح کمپنی کا یاد نہیں ہے:hmmm: کہ کہاں کی ہے :00026: ) کو دے دیا گیا ہے ۔:trafficlight:
    اس پر عمل درآمد کچھ اس طرح سے ہوگا کہ فی الحال اس منصوبہ کی ابتدا "شارع تخصّصّی" جو کہ "علیا" محلے سے قریب ہے ، سے کر دی گئی ہے ، جس کے ایک چھوٹے سے حصے پر ایک پول نصب کیا گیا ہے ، جس کا تجربہ تا حال کامیاب ہے ۔ اور وہاں پر رہنے والے اور راہگیر مفت انٹر نیٹ سے لطف اندوز ہورہے ہیں :bannana: :yahooo:
    اسی طرح پورے شہر (ریاض) میں اسی طرح کے پول نصب کیے جائیں ، جو کہ مقررہ رینج تک نیٹ ورک فراہم کریں گے ۔ اور کوئی بھی یوزر اپنے گھر میں بیٹھ کر وائرلیس کے ذریعے سے مفت انٹرنیٹ استعمال کرسکے گا ۔:00001:

    اس کمپنی کو جو منصوبہ دیا گیا ہے ، اسے عملی جامہ کچھ اس طرح سے پہنائے گی ::langra:
    1۔ اگلے چھ ماہ میں پورے "علیا" محلے (جو کہ ریاض میں کمپیوٹر کا گڑھ سمجھا جاتا ہے ) میں پولز لگا کر وائر لیس سروس کے ذریعے انٹرنیٹ مفت کیا جائے گا ۔:(rofl):
    2۔ اگر :علیا: والا منصوبہ مکمل طور پر کامیابی سے ہمکنار ہوگیا ، تو اس سے اگلے ڈیڑھ سال میں اس کمپنی کی یہ ذمہ داری ہوگی کہ پورے ریاض میں پول نصب کرکے انہیں چالو کرے ۔:URSHIRT:

    بہر حال!
    ابھی تو وقت بھی کافی باقی ہے:donttell: ، آخر دو سال کا وقت ہے ابھی:victory: ، اس لیے کافی انتظار کرنا پڑے گا ۔:00016:
     
  2. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    جی میں‌ مزید بتادوں کہ شارع تحلیہ پر بھی یہ انتظام موجود ھے ۔
     
  3. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680

    پھر اس کا مصلب ہے کہ یہ سروس بہت جلد پورے ریاض میں عام ہوسکتی ہے :00032::tails2::yahooo:
    ویسے میں نے جو "الریاض" اخبار میں پڑھا تھا ، اس میں صرف شارع تخصصی ہی لکھا تھا ۔ :00038: اور تقریبا یہ ایک ڈیڑھ ماہ پہلے کی بات ہے ۔ چلو یہ تو اچھی بات ہے کہ اس دوران یہ منصوبہ مزید آگے بڑھا ہے ۔۔:00001:
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    شارع تحلیہ پر تو تقریبا 2 سال سے یہ نظام موجود ہے۔
    یہ تو ہمارے لئے بہت ہی خوشی کی بات ہے ہم لوگ تو چار چار اور پانچ پانچ سو بل دیں رہے ہیں۔
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  6. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    جی ضرور!
    ہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے اور آپ کا پُرجوش استقبال کیا جائے گا :)

    بس آپ جلدی آنے والی بات کریں!:00008:
     
  7. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    اچھی خبر ہے ،خوشی ہوئی جان کر
     
  8. mfdarvesh

    mfdarvesh -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 17, 2008
    پیغامات:
    13
    پتہ نہیں کسیے ہوگیا اسلامی ممالک تو ایسی سہولیا ت نہیں دیتے
     
  9. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    حیرت ہوئی بھائی آپ کی یہ بات پڑھ کر :00010:

    اس سہولت کا اور اسلامی ملک ہونے سے کیا تعلق ؟؟؟:00039:
     
  10. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    یار سپیڈ چیک کر کے مجھے بھی بتائے گا :00038:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں