یمنی صدر کی درخواست پر سعودیہ سمیت کئی مسلم ممالک کی حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی عاصفۃ الحزم

ابوعکاشہ نے 'خبریں' میں ‏مارچ 26, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    رافضيو كى دھلائی مي هى امت مسلما كي بھلائ ہے جو لوگ اتحاد امت کےنام پر رافضيو كو مسلم قرار دينے کی کوشش کرتے ہےان کو توحيدى سيرپ کی ضرورت هےجو شرک وبدعت كا واحد حل هے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    سعودی حكمرانو مي جتنى مرضى برائياه ہو مگر شرك و بدعت سے پاک ہے وه معاشرہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    حیرت ہے ایک غیر جانب دار جملے پر جس میں آپ کا کہیں ذکر نہیں تھا آپ کو احتجاج کیوں کرنا پڑا؟ آپ کی مونچھ میں واقعی کوئی تنکا تو نہیں؟:rolleyes: کیوں کہ جناب غیر شیعہ مسلم دنیا یعنی اہل سنت کو بے غیرت کہہ رہے ہیں تو پھر خود کیا ہیں؟:p اگر سنی ہیں تو خود کو گالی دی اور اگر شیعہ ہیں تو پھر سمجھ میں آتا ہے کہ جس آپریشن پر باہر مراکش،ملائیشیا، ترکی،پاکستان،سوڈان وغیرہ کی حمایت آ چکی ہے اسے صرف عربوں کو گالی دینے کے لیے کیوں استعمال کر رہے ہیں۔ حوصلہ کریں یمن میں بہت زور کی لگی ہے ہمیں پتا ہے۔
    سعودی اپنے سارے مہمانوں کو بوسہ دیتے ہیں متعہ زاد ایرانیوں کی طرح اپنی بیٹیاں نہیں دیتے
    http://urdumajlis.net/index.php?threads/جمال-عبد-الناصرکی-بیگم-تحیہ-کاظم-ایرانی-نژاد-اور-اصل-اًشیعہ-تھیں-؟.23506/page-2
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 5, 2015
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    آپ اتنے بھولے ہیں یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ یہ آپریشن صرف سعودیہ نہیں کر رہا۔:rolleyes: یہ یمنی حکومت ، سعودیہ، قطر، کویت، بحرین، متحدہ عرب امارات، سوڈان، مصر ،اردن کا مشترکہ آپریشن ہے جس کی حمایت پاکستان، ترکی، لبنان،اور ملائیشیا نے بھی کی ہے!
    ان ایرانی بے غیرتوں نے صرف یمن میں حوثی بے غیرتوں کا ساتھ نہیں دیا تھا بلکہ ان سب ملکوں میں بھی بے غیرتیاں کی تھیں اسی لیے یہ سب ملک مل کر حوثیوں اور ایرانیوں کی ٹھکائی میں شامل ہیں!
    پاکستان آرمی کے ساتھ متعہ زاد ایرانی بے غیرتوں کی جھڑپوں کی ایک فہرست میرے پاس بھی ہے۔ایرانی کتوں کا جیش العدل بلوچستان میں کیا گیم کررہا ہے کسی آرمی والے سے پوچھیں۔ اسی لیے پاکستان نے بھی آپریشن کی حمایت کی ہے۔
    یمن میں مارے جانے والے بچوں کے نام بتائیں جو یمن کی حکومت نے جاری کیے ہوں؟ شامی بچوں کی تصویریں یمنی بچوں کے نام سے دکھا کر رافضی میڈیا جھوٹ بول رہا ہے اس میں آپ کیوں شریک ہو رہے ہیں؟ اس آپریشن میں اب تک ان عمارتوں پر بمباری کی گئی ہے جہاں یمنی حکومت نے رہنمائی کی کہ اسلحے کے ذخیرے ہیں یا لوٹے گئے ٹینک اور طیارے موجود ہیں۔ آج سعودیہ نے اپنی سرحد کے ساتھ کھودی گئی خندقوں پر بمباری کر کے انہیں ناکارہ بنایا ہے یہ خندقیں چاکلیٹ سمگل کرنے والے بچوں نے نہیں کھودی تھیں ۔ :p
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 5, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    اعتراضات کے معقول جوابات ہیں ۔۔۔

    11083826_1571370643003028_3920473025775523513_n.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    سید عبدالملک بدرالدین حوثی کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ فضائی حملے میں مارے گئے ہیں ـ لیکن ابھی تک کسی معتبر ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    ایران کی اسپیشل فورس جو یمن میں ہوثیوں کی ٹریننگ کے لئے موجود تھی ـ اچانک شروع ہونے والے فضائی حملوں میں نکل نا سکے ـان میں سے بہت سے سنی قبائل سے لڑتے ہوئے مردار ہوئے ــ

    افسوس ـ جماعتیوں کے بھائی شہید ہو گے ـ معذرت کے ساتھ بیانات ہی کچھ ایسے آرہے ہیں ـ

    [HIGHLIGHT]سوال یہ ہے کہ کس کے مفاد کے لئے یمن میں موجود تھے ؟؟؟[/HIGHLIGHT]


    Capture.GIF
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    اب تک ایران ہر سیاسی و سفارتی محاذ پر منہ کی کھا رہا ہے۔ ترکی کے صدر ایران میں جا کر اس کو شام عراق اور یمن میں مداخلت بند کرنے کا کہہ آئے ہیں۔ خلیجی ممالک کی متفقہ قرارداد سلامتی کونسل میں پیش ہو گئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایران سفارتی محاذ پر باقی عالم اسلام سے بالکل الگ کھڑا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    901
    یمن:2ایرانی فوجی افسران کی گرفتاری کا دعویٰ

    ڈان اخبار
    شائع 3 گھنٹے پہلے

    [​IMG]
    یمنی ملیشیا نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران دو ایرانی فوجیوں افسران کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے — اے ایف پی فائل فوٹو

    عدن: مقامی یمنی ملیشیا نے حوثی قبائلیوں کو مدد فراہم کرنے والے دو ایرانی فوجی افسران کو عدن کےعلاقے سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

    یہ خیال رہے کہ ایران نے یمن کے حوثی قبائل کو کسی بھی قسم کی فوجی مدد فراہم کرنے کی تردید کی ہے جبکہ ان قبائل کی پیش قدمی کو روکنے کے لئے عرب اتحاد میں شامل سعودی عرب نے ہوائی کارروائیوں کا آغاز کیا ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اگر یمنی ملیشیا کی جانب سے ایران کی پاسداران انقلاب کے افسران کو گرفتار کرنے کی تصدیق ہوجاتی ہے تو سعودی عرب اور ایران کے درمیان حالات مزید کشیدہ ہوجانے کا خدشہ ہے۔

    بندرگاہ کے حامل شہر میں حوثیوں کے خلاف لڑنے والی ملیشیا میں موجود ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے جانے والوں میں ایک ایرانی فوج کا کرنل اور ایک کیپٹن شامل ہے۔

    انھوں نے کہا کہ انہیں دو مختلف اضلاع سے شدید لڑائی کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ دونوں کا تعلق قدس فورس سے ہے اور وہ یہاں حوثیوں کے مشیر کے طور پر کام کررہے تھے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کو ایک محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے اور جلد عرب اتحادیوں کے حوالے کردیا جائے گا۔

    ادھر سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحادی فوجوں کی جانب سے حوثیوں کے خلاف کئے جانے والے فضائی حملے تیسرے ہفتے میں داخل ہوگئے ہے، جن میں حوثیوں اور دیگر ملیشیا کے ٹھکانوں پر بمباری کی جارہی ہے۔

    دوسری جانب مقامی شہریوں اور حوثیوں کے خلاف لڑنے والی حکومتی ملیشیا کا کہنا ہے کہ یمن کے جنوبی علاقے میں زمینی لڑائی کے دوران 20 حوثی قبائلی اور 2 ملیشیا اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

    شہریوں کا کہنا ہے کہ جنوبی علاقوں میں لڑنے والی ملیشیا نے عدن کے شمال میں 100 کلومیٹر دور حوثی قبائلیوں اور ملک کے سابق صدر عبداللہ صالح کی وفادار اور شمالی ملیشیا کے قافلے کو گھات لگا کر نشانہ بنایا تھا جس میں 15 شمالی ملیشیا کے اہلکار ہلاک ہو ئے۔
    حوثی مارٹر شیل سے 3 سعودی فوجی ہلاک
    رائٹرز کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے نے وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے حوالے سے کہا ہے کہ گذشتہ روز حوثی قبائلیوں کی جانب سے سعودی عرب کے سرحدی علاقے میں مارٹر شیل سے حملہ کیا گیا جس میں سعودی عرب کے 3 فوجی افسران ہلاک ہوئے۔

    وزارت دفاع کے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ گذشتہ ہفتے ہونے والے ایک حملے کے دوران سعودی عرب کی سرحدی گارڈز کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔
    سعودی سرحد پر 500 یمنی جنگجو ہلاک :

    اے ایف پی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یمن میں عرب اتحادی افواج کی جانب سے جاری فضائی حملوں کے بعد سے اب تک سعودی عرب اور یمنی سرحد پر جھڑپوں کے دوران 500 یمنی جنگجو ہلاک ہوچکے ہیں۔

    خیال رہے کہ عرب اتحادیوں کی جانب سے 26 مارچ کو یمن کی قانونی حکومت کی حمایت کرتے ہوئے قبائیلی جنگجوں کے خلاف شروع کئے جانے والے حملوں کے بعد پہلی بار سرکاری طور پر ہلاکتوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

    http://www.dawnnews.tv/news/1019684
     
  12. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    901
    [​IMG]


    ہمیں دین کی ضرورت ہے
    اللہ کی قسم ہمیں دین پیارا ہے
    ہمیں بیت اللہ پیارا ہے
    ہمیں مدینہ منورہ پیارا ہے
    ہم اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر حرمین الشریفین کی حفاظت کریں گے - ان شاء اللہ
     
  13. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    901
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    یمنی حوثیوں نے سعودی سرحد پر مارٹر حملے کیے ہیں جس میں تین سعودی محافظ شہید ہو گئے ہیں۔ حوثی ، اپنا لوٹا ہوا سارا اسلحہ سودی سرحد کے قریب منتقل کر رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. x boy

    x boy رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 8, 2015
    پیغامات:
    42
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    امریکہ نے یمن سے جاتے ہوئے کئی ملیں ڈالر کا اسلحہ اور جنگی سازوسامان حوثیوں کو گفٹ کیا تھا ۔ وہ بھی تو کہیں کام آنا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ایکسپریس نیوز نے پاک سعودی دوستی اور ایران بھارتی دوستی کی ویڈیو دکھا کر بہت اچھا کام کیا۔
    دوسرے چینلز کو بھی یہ کام کرنا چاہیے۔
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    “عاصفة الحزم”: قبائل شبوة وأبين ولحج ويافع أعلنت ولاءها لـ”شرعية هادي”

    ایک اور کامیابی الحمدللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    سعودی عرب مخالف اتحاد کی ایرانی کوشش ناکام ہو گئی
    پاکستان نے یمن میں سعودی عرب مخالف اتحاد میں شمولیت کی ایرانی پیش کش کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا۔عرب روزنامہ ’’الحیاۃ‘‘ نے ایک حالیہ رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات میں یمن میں ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر بات چیت کی جب کہ ایرانی وزیر نے بند دروازوں کے پیچھے سعودی مخالف اتحاد کی تشکیل کا آپشن پیش کیا جسے پاکستان کے اعلیٰ سویلین اور فوجی حکام نے مسترد کر دیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    حیرت کی بات ہے جب دوغلے لوگ اور دوغلی پالیسی کے حامل افراد پاکستان یا پاکستانیوں کودوغلا کہیں یا ڈرامہ باز کہیں ۔ پاکستان کا حوثیوں کے خلاف جنگ میں یمن کی مدد پر موقف بلکل واضح ہے ۔ جو شروع میں تھا اب بھی وہی ہے ۔ اور سمجھدار لوگ سمجھ سکتے ہیں ۔ باقی جن کی سمجھ میں نا آئے ان کی سمجھ کا قصور ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں