كيا مہمان کے لیئےکھڑا ہو کر استقبال کرنا ممنوع ہے ؟

يوسف أظهر نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏مارچ 26, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. يوسف أظهر

    يوسف أظهر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2015
    پیغامات:
    167
    کیا مہمان یا دوست کے استقبال یا سلام کے لئے کھڑا ہونا حرام ہے ؟
    حدیث میں اّتا ہے : نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسکو مسرت ہوتی ہے کی لوگ اسکے لئے کھڑے ہوں وہ جہنم میں ٹھکانا بنا لے ۔
    لیکن نبی صلى اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کی نبی صلى اللہ علیہ وسلم وفود کے لئے کھڑے ہوئے ۔ اور ایک اور حدیث میں اتا ہے نبی صلى اللہ علیہ وسلم فاطمہ رضى اللہ عنہا کے لئے کھڑے ہوئے اور سر پر تقبیل کیا ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب کیا استاذ کے لئے کھڑا ہونا کیسا ہے ؟
    علم کے لئے کھڑا ہونا کیسا ہے ؟
    کس طرہ جمع ہوگا حدیثین میں ۔
    بارک اللہ فیکم ۔
    رفیق طاھر
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 27, 2015
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,938
    محض ادبا کھڑے ہونا ممنوع ہے ۔
    کھڑے ہوکر آگے بڑھنا اور آگے بڑھ کر استقبال کرنا جائز ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں