فلپائن نے بھی سعودیہ کی حمایت کی ہو گی!

عائشہ نے 'موسم' میں ‏اپریل 2, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یمن میں مسلم اتحادی ممالک کی کارروائی عاصفۃ الحزم شروع ہونے کے بعد کئی خلیجی ممالک میں گرد کا طوفان آیا ہے جس پر رافضی شیعہ کی امیدیں عروج پر ہیں۔ یوں لگتا ہے کسی باد گرد سے امام منتظر کی تشریف آوری ہوا چاہتی ہے جو یمن کے چوہے دان میں پھنسے حوثیوں اور سرحد پار سے خمینیت نافذ کرنے کے لیے آنے والے ایرانیوں کو بچا لیں گے۔
    ایک رافضی نے سعودیہ میں طوفان کی تصویر پوسٹ کر کے کہا دیکھو عذاب آیا ہے ان پر، ایک صاحب نے دبئی سے ان کی غلط فہمی دور کی کہ جناب خلیجی ممالک میں ایسے طوفان آیا کرتے ہیں۔ویسے بھی صحرائی طوفان مشہور ہیں۔ لیکن رافضیوں کو جھوٹ کا سہارا درکار ہوتا ہے خواہ وہ کتنا ہی لولا لنگڑا ہو۔ پھر یہ پوری بے شرمی سے اسے پھیلاتے ہیں۔ اور یہ بھی نہیں سوچتے کہ خلیج سے باہر جن ممالک نے سعودیہ کی حمایت کی ہے ان پر "عذاب" کیوں نہیں آیا؟ دروغ گو کا جغرافیہ بھی کمزور ہوتاہے۔ (دروغ گو را جغرافیہ نہ باشد!)
    آج ہی موسم کی خبروں میں سے ایک اہم خبر فلپائن میں شدید سمندری طوفان (سپر ٹائیفون) کی ہے۔ اور میں سوچ رہی ہوں فلپائن نے بھی ضرور سعودیہ کی حمایت کی ہو گی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ہاں یہ بات مشہور کی ہے انہوں نے پچهلی دفعہ تو طوفان اس سے بهی زیادہ تها.
    اللہ غارت کرے ان کو .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس طرح کی بہت سی جھوٹی باتیں پھیلا رہے ہیں۔ زخمی شامی بچوں کی تصویریں اپ لوڈ کر کے دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ یمنی بچوں کی تصویریں ہیں،۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    یعنی یہ اپنے مکر سے باز نہیں آرہے ہیں۔ لیکن وہ یہ بھول گۓ
    وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَا فِي كُلِّ قَرْ‌يَةٍ أَكَابِرَ‌ مُجْرِ‌مِيهَا لِيَمْكُرُ‌وا فِيهَا ۖ وَمَا يَمْكُرُ‌ونَ إِلَّا بِأَنفُسِهِمْ وَمَا يَشْعُرُ‌ونَ ﴿١٢٣
    اور اسی طرح ہم نے ہر بستی میں بڑے بڑے مجرم پیدا کئے کہ ان میں مکاریاں کرتے رہیں اور جو مکاریاں یہ کرتے ہیں ان کا نقصان انہیں کو ہے اور (اس سے) بےخبر ہیں (123) الانعام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بمباری تو ابھی جاری ہے طوفان کیوں رک گیا۔ شاید کہ ایران کے بحری جہازوں کو راستہ دینے کے لیے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں