ہمارا پاکستان چاند کا ٹکڑا ہے

ساجد تاج نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏اپریل 4, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    ہمارا پاکستان چاند کا ٹکڑا ہے

    یہ صرف ہمارا وطن نہیں ہے

    بلکہ چاند کا ٹکڑا ہے
    اور
    آپ کو پتہ ہونا چاہیے

    کہ چاند پر نہ لائٹ ہوتی ہے

    نہ پانی ہوتا ہے

    نہ گیس ہوتی ہے

    نہ سی این جی ہوتی ہے

    اور نہ ہی پٹرول ہوتا ہے

    لہذا مہربانی کر کے

    کوئی گلے شکوے نہ کرے پلیز

    چاند میری زمین پھول میرا وطن

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    کوئی کہتا ہے کہ سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا۔
    دوسرا کہتا ہے کہ سارے جہاں سے اچھا بنگال ہمارا
    اور تیسرا کہتا ہے سارے جہاں سے اچھا پاکستان ہمارا۔
    اور اسی طرح افغانستان والے کہتے ہیں کہ " گران افغانستان " یعنی گریٹر افغانستان ۔
    علامہ اقبال نے کہا ۔
    ان تازہ خدائوں میں بڑا سب سے وطن ہے
    جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کاکفن ہے۔

    اسلام کہتا ہے کہ والحب في الله والبغض في الله عز وجل ) ( صحيح الجامع 2539)
    اگر کسی ملک میں اسلامی نظام نافذ ہو، تو اس ملک کے ساتھ ہم پر اللہ تعالیٰ کے لیے محبت لازم ہے ، خواہ وہ ملک جو بھی ہو ، چاہے ہم اس میں رہتے ہو یا نہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    اسلامی نظام پاکستان میں اگر ہوتا تو یوں پاکستانی پوری دنیا میں ذلیل و رُسوا نہ ہوں ، افسوس اُن پر نہیں جو رُسوا کرتے ہیں افسوس اپنی ذات پر ہے کہ ہم ایسا کچھ کرتے ہیں جن کی وجہ سے پاکستانی بدنام ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں