پیغام ٹی وی براہ رست اپنے بلاگ یا سائیٹ پر دکھانے کے لئے کوڈ

muhammad_ijaz نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏اپریل 9, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. muhammad_ijaz

    muhammad_ijaz رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2015
    پیغامات:
    6
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم – السلام علیکم

    قرآن و سنت کی تعلیم عام کرنے کے لئے پیغام ٹی وی بہت اچھا کام کر رہا ہے - ماشاء اللہ

    اگر اس کا کوڈ ہم اپنے بلاک یا سائیٹ میں شامل کر لیں تو اس کام میں ہم بھی ثواب کما سکتے ہیں

    قرآن و سنت کے سب ماننے والوں کو عام طور پر اور اہل حدیث کہلانے والوں کو خاص طور پر اس کوڈ کو ضرور اپنے بلاگ یا سائیٹ میں شامل کرنا چاہئیے - جزاکم اللہ خیرا

    سارا کوڈ کاپی کر کے ایچ ٹی ایم ایل میں ڈال دیں
    HTML:
    <script type='text/javascript' src='http://ebound.tv/EboundServicesPlayer/site/paigham/EboundPlayer.js?site=paigham&width=620&height=350'></script>
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 10, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام
    شکریہ
    اردو مجلس میں اس کا کوڈ تو شامل نہیں کیا گیا لیکن الگ زمرہ موجود ہے جہاں آپ اپنے پسندیدہ پروگرام اور ان پر تبصرے شئیر کر سکتے ہیں۔ زمرے کا ربط یہ ہے۔
    http://urdumajlis.net/index.php?forums/پیغام-ٹی-وی.171/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. muhammad_ijaz

    muhammad_ijaz رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2015
    پیغامات:
    6
    جزاک اللہ خیر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں