تجارت میں برکت اور بے برکتی کی ایک اہم وجہ :

محمد عامر یونس نے 'گرافک کی دنیا' میں ‏اپریل 12, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    تجارت میں برکت اور بے برکتی کی ایک اہم وجہ :


    [​IMG]

    باب : بیع خیار۔ (سودا منسوخ کرنے کا اختیار کب تک ہے )۔
    صحیح مسلم 944: ​


    سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ جب دو آدمی خرید و فروخت کریں تو ہر ایک کو جدا ہونے سے پہلے (معاملہ توڑ ڈالنے کا) اختیار ہے جب تک ایک جگہ رہیں۔ یا ایک دوسرے کو (معاملہ کے نافذ کرنے کا اور بیع کے پورا کرنے کا) اختیار دے۔ اب اگر ایک نے دوسرے کو اختیار دیا (اور کہا کہ وہ بیع کو نافذ کر دے ) پھر دونوں نے اس پر بیع کر لی، تو بیع لازم ہو گئی۔ اور جو دونوں بیع کے بعد جدا ہو گئے اور ان میں سے کسی نے بیع کو فسخ نہیں کیا، تب بھی بیع لازم ہو گئی۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. فخرالدین سلفی

    فخرالدین سلفی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2012
    پیغامات:
    7
    جزاک اللہ خیرا
    واقعی برکت (سچائ اور حق گوئی) کے ساتھ جڑی ہوئی ہے .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    بلاشبہ ،خوش آمدید، ایک بار پھر. شیخ آئی آئی سی میں ہیں یا آپ بھی چھوڑ گئے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں