القائدہ و طالبان کو خارجی کہنے کے متعلق ایک سوال

خطاب نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اپریل 15, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خطاب

    خطاب -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 1, 2015
    پیغامات:
    74
    خوارج کی جتنی احادیث آپ القاعدہ اور طالبان پر فٹ کرتے ہیں وہی احادیث بریلوی ، اہل حدیث پر فٹ کرتے ہیں ، اسی طرح لوگوں نے اس سے پہلے امام شافعی پر حُبّ آل بیعت کی وجہ سے رافضی کہا اور لوگوں نے اہل حق پر حشویہ ہونے الزام لگایا اور محمد بن عبد الوہاب تک کو خارجی کہا اب بریلویوں کی طرز پر القائدہ و طالبان کو خارجی کہنا بھی وہی کام ہے ۔ آپ اس میں فرق کیسے کرتے ہیں ۔۔۔؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,938
    آج القاعدہ والے داعش کو خارجی کہہ رہے ہیں اور جو احادیث القاعدہ و ٹی ٹی پی پر فٹ کی جاتی تھیں وہ سب احادیث آج القاعدہ و ٹی ٹی پی داعش پر فٹ کر رہی ہے تو کیا اب قاعدہ طالبان بریلویوں کی ڈگر پر چل پڑے ؟؟؟
    اب ذرا قاعدہ کے ان فتاوى پر نظر ڈالیے :
    http://urdumajlis.net/index.php?threads/کیا-داعش-خارجی-ہیں-؟-۔۔۔-ہیئۃ-الشام-الاسلامیہ-کا-فتوى.34907/
    http://urdumajlis.net/index.php?threads/ہم-داعش-کو-خوارج-کیوں-کہتے-ہیں؟.34700/
    http://urdumajlis.net/index.php?thr...-فلسطینی-کا-داعش-پرخارجی-ہونے-پر-فتویٰ.34575/
    اور ان مذکور دلائل میں القاعدہ کو ہی تول کر دیکھیے جہاں جہاں داعش کا تذکرہ ہے وہاں وہاں القاعدہ یا ٹی ٹی پی لگا کر یہ تحریرات پڑھ لیں ۔ تو آپ پر آشکار ہو جائے گا کہ
    الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں
    لو آپ ہی اپنے دام میں صیاد آگیا​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں