پاکستان میں شدید بارش، طوفان، خیبر پختونخواہ میں بگولے سے تباہی، مزید بارش کی پیش گوئی

عائشہ نے 'موسم' میں ‏اپریل 27, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کل پاکستان کے بالائی علاقوں میں شدید بارش اور طوفان نے لوگوں کو گھروں میں دبکنے پر مجبور کر دیا۔ خیبر پختونخواہ میں پاکستان کی تاریخ کے تیسرے بڑے بگولے سے بہت تباہی ہوئی۔ قریبا 40 لوگوں کی وفات کی خبریں ہیں، سینکڑوں زخمی ہیں، املاک کا نقصان الگ ہوا ہے۔
    نیپال میں شدید زلزلے اور ماؤنٹ ایورسٹ پر آنے والے ایوا لانچ کے بعد بارشوں کا یہ غیر معمولی سلسلہ پھیل جانے کی پیش گوئی ہے۔
    اسلام آباد میں رات نو بجے یکا یک گرج چمک کا سلسلہ شروع ہوا اس کے بعد خوف ناک طوفان آیا جس میں عجیب آواز تھی۔
    محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کی پیش گوئی ہے۔ اسلام آباد راولپنڈی میں ژالہ باری اور دن بھر بارش کے بعد بھی ہلکے بادل چھائے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    خوفناک موسم ہے آج بھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں