فحاشی

محمد عامر یونس نے 'گرافک کی دنیا' میں ‏مئی 5, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    [​IMG]


    ٭٭٭ فحاشی ٭٭٭

    اِس ذات کی قسم جس کے ہاتھ ميں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے ، قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ فحاشی عام نا ہو جائے (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

    (صحيح ابن حبان : 6844 ، ، السلسلة الصحيحة : 3211)

    (گانوں فلموں ، ڈراموں ، انٹرنیٹ پر فلاں کی خفیہ ویڈیو آ گئی ، لنک پر کلک کریں ، بچے نہ دیکھیں ، فلاں اداکارہ کیسی لگ رہی ہے ، فلاں اداکار کیسا لگ رہا ہے ، ریسنٹ کلکس ، عورتوں کو کیسے مرد پسند ہیں ، مردوں کو کیسی عورتیں پسند ہیں ، فلاں کا راز لیک ہو گیا ، فلاں سے یہ امید نہ تھی ، ہو گیا بہت بڑا انکشاف ، یونی ورسٹی کالج کی لڑکیاں رات کو کیا کرتی ہیں آپ بھی دیکھئے والی پوسٹس ،فلاں لڑکیاں ڈھمکاں کرتے ہوئے پکڑی گئیں ، فلاں کا سکینڈل آ گیا ، فلاں فلم کی ڈیلیٹ کئے گئے سین دیکھئے ،ذو معنی لطیفے ، باقی پوگو دیکھیں والی غلیظ پوسٹس ، یہی فحاشی ہوتی ہے مسلمانو ، اسی کو فحاشی کہتے ہیں ، یا پھر فحاشی کے دو سینگ اور ایک عدد پوچھل ہوتی ہے؟)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • اعلی اعلی x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  2. انجم رشید

    انجم رشید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2015
    پیغامات:
    65
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں