ام ثوبان کے لیے ایک بار پھر آپ سب سے دعا کی گزارش

ام محمد نے 'مجلسِ دعا' میں ‏مئی 13, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. أبو ثوبان

    أبو ثوبان -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2014
    پیغامات:
    33
    آج ام محمد ھسپتال میں آم ثوبان کے ساتھ ھیں کل آم ثوبان نے خصوصی طور پر آم محمد سے اپنے پاس رکنے کی فرمائش کی تھی. اللہ ام محمد کو بھترین آجر عطا فرمائے آم محمد نے ان کا بہت خیال رکھا بھت پیار ان دونوں بھنوں میں دیکھا میں نے. میں آم محمد سسٹر کا شکرگزار ھوں جس طرح سے انھوں نے بیماری میں آم ثوبان کا ساتھ دیا اس کی مثال نہی دی جاسکتی اللہ ان کو اور بابر بھائی ان کی اس محبت کا بھترین اجر عظیم عطا فرمائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,868
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. أبو ثوبان

    أبو ثوبان -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2014
    پیغامات:
    33
    آج طبیعت قدرے بہتر تھی کافی دیر تک مجھ سے باتیں کرتی رہیں بار بار آم محمد کا ذکر کرتیں اور یاد کرتیں رھیں. آج بھی آم ثوبان کا دل تھا کہ ام محمد میرے پاس آجائیں. ام محمد کے ساتھ ان کا بہت ہی زیادہ پیار ہے. پھر فون پر بات کروائی دونوں کی. پھر مجھے کہا آم محمد سسٹر کی بیٹی کو میرے پاس چھوڑ دو. تو ان کی یہ خواہش پوری کر کے ھسپتال سے لوٹا ہوں. اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ھمیں ھمت دے اس امتحان میں سرخرو فرمائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  8. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    اللہ تعالی آپ لوگوں کو حوصلہ دے ، مشکلیں آسان فرمائے اور ام ثوبان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,471
    آمین یارب العلمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    جو انسان کسی مریض کی عیادت اور دل جوئی کرتا ہے وہ جنت کے باغوں میں ہوتا ہے۔ اللہ تعالی ام ثوبان کو شفا دے اور سب تیمارداروں کو بہترین اجر دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    اللہ مالک الملک آپا جی کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    اللہ تعالیٰ ہماری بہن ام ثوبان پر اپنا رحم فرمائے اور انہیں شفا عطا فرمادے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
    الحمدللہ ثم الحمدللہ ام ثوبان گهر آ گئی ہیں ان کی صحت پہلے سے بہت اچهی ہے.
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ بہت اچھی خبر ہے الحمدللہ۔
    اللہ سبحانہ وتعالی انہیں مزید ہمت اور صحت دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    الحمدلله،
    الله ان کو صحت کامله عطا فرمائے. آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  20. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    ماشاء اللہ
    اللہ ان کو مکمل صحت دے ۔آمین
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں