ونیلا ایکسٹریکٹ (vanilla extract) کا متبادل ؟

انا نے 'کچن کارنر' میں ‏مئی 16, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    السلام علیکم

    ونیلا اایکسٹریکٹ میں چونکہ ٪35 الکوحل شامل ہوتی ہے تو اس کے متبادل کے طور پر کیا استعمال کیا جا سکتا ہے؟
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میں نے سنا ہے کہ نیچرل ونیلا فلیور گلیسرین بیس ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    نیچرل جسے organic کہتے ہیں؟ یا وہ کوئی اور ہوتا ہے؟ پاکستاں میں کونسی کمپنی کا استعمال کرتی ہیں آپ؟ اور کتنے دن کے بعد میعاد ختم ہوتی ہے؟
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میں استعمال نہیں کرتی لیکن میری ایک فرینڈ نے بتایا تھا۔ اب وہ یہاں نہیں ان شاءاللہ بات ہوئی تو پوچھوں گی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    متبادل کے طور پر ونیلا پاؤڈر بھی انٹرنیٹ پر دیکھا ہے۔
    اس کے علاوہ یہ بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ خود ہی ویجیٹیبل گلیسرین میں اکسٹریکٹ کر لیں۔ اس کے لیے ونیلا سیڈز چاہیے جو کہ دیکھنے میں اس کے لیوز یعنی پتے معلوم ہوتے ہیں۔ ان کو درمیان سے کاٹ کر گلیسرین میں رکھا جاتا ہے۔
    مجھے علم نہیں ونیلا سیڈز یا پاؤڈر پاکستان میں ملتا ہوگا یا نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جو پتے جیسی لگتی ہیں وہ ونیلا بینز ہیں اس کی پھلیاں ان کے اندر سے سیڈز نکلتے ہیں۔ لیکن سیڈز پاؤڈر بہت مہنگا پڑے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں