بچپن کے کرکٹ رولز

ابوعکاشہ نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 21, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بچپن کے کرکٹ رولز

    میرے علم میں نہیں تھا کہ پورے پاکستان میں بچپن کے کرکٹ رولز ایک جیسے ہوتے ہیں : ) کراچی والے تو کھلونے بھی ساتھ رکھتے ہیں ـ تاکہ بوقت ضرورت جیتنے والوں کو بھگایا جا سکے ـ

    11110976_1022479507777426_4744244375614193705_n.jpg

    ہممم، یہ تھریڈ پوسٹ کرتے ہوئے میرا چائے کا کب بمعہ چائے زمین پر ، کلین بولڈ ، ایک قطرہ بھی نہیں بچا: (
    نصیب ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں