آج آپ کے علاقے میں موسم کیسا ہے ؟

عطاءالرحمن منگلوری نے 'موسم' میں ‏فروری 5, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    [​IMG]


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    برسات.
    سورج آگ برسا رہا ہے ۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    گرمی کا جانے کا کوئی ارادہ نہیں لگ رہا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ہمارے ہاں تو یہ جانے پر آمادہ نظر آ رہی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اتنی زیادہ بهی آمادہ نہیں ابهی گرمی ہے. پنڈی کا موسم تو مجهے بہت اچها لگا گرمی کی وہ شدت محسوس نہیں ہوئی جولائی اور اگست میں جو ریاض میں ہوتی ہے خالی پنکهے سے بهی اچها خاصا گذارہ ہو جاتا ہے.
     
    • متفق متفق x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    شدید معلوماتی! آپ اگست میں پنڈی آئیں ہمیں اطلاع تک نہیں دی : ( ہمیں آپ سے مل کر خوشی ہوتی۔۔۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  7. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    پکڑے گئے......
    مجهے بهی یقینا بہت خوشی ہوتی
    اب میں جلد اسلام آباد آ رہی ہوں ان شاءاللہ
    ملنے کے لیے تیار رپیئے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    صحیح ہے۔ دیکھتے ہیں آپ اطلاع دیتی ہیں یا نہیں۔
    ہم تو تیار ہیں ان شاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شدید معلوماتی ہہہہ بہت خوب عفرا۔ میرے پاس ایک دعوت نامہ پڑا ہے آپ دونوں کو بھیجوں؟ اسی بہانے ملاقات بھی ہوجائے گی اور نیکی میں حصہ بھی ہو جائے گا؟
    آؤٹ ڈور ٹمپریچر کچھ کم ہوا ہے لیکن ان ڈور میں ابھی گرمی باقی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آج اسلام آباد پہنچے الحمد للہ
    آ ؤٹ ڈورٹمپریچر ریاض سے زیادہ لگا گهر میں اتنی گرمی محسوس نہیں ہوئی.
    عید پر کچن میں مصروفیت اور پهر یہاں آنے کی تیاری کی ڈوڑ جو کہ ائیر پورٹ آنے سے چند گهنٹے پہلےتک جاری رہی اب یہاں آکر گهر صاف اور سیٹ کرنے کا کام یہ ہو جائے توعفراء اور سسٹر عین پهر ان شاءاللہ ملنے کا پروگرام بناتے ہیں .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    خوش آمدید!ضرور، میرے لائق کوئی خدمت ہو تو ضرور بتائیے گا۔ ویسے اللہ کرے اس بہانے مجھے بھی عفرا کا دیدار نصیب ہو جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    موسم گرم ٹھنڈا . درجہ حرارت چالیس کم سے کم چوبیس . گرمی جاتے جاتے ہی جاتی ہے
     
  13. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    میں نے تو ام محمد کی دعوت کرنی ہے ان شاء اللہ، جب بھی یہ وقت دے دیں۔ اگر آپ بھی آئیں تو مجھے خوشی ہوگی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  14. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    شہر اقبال کا موسم شاعروں جیسا ہے
    ابر آلود رہتا ہے لیکن بارش نہیِں ہوتی​
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت شکریہ۔ اگر وقت ہوا تو ضرور۔دراصل اگلے دو ہفتے تک ویک اینڈ بھی فری نہیں۔ اس لیے ناراض مت ہوئیے گا اگر میں غیر حاضر ہوئی۔
     
  16. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اوکے کوئی مسئلہ نہیں۔ابھی تک تو ام محمد نے بھی کوئی وقت نہیں دیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    موسم مسلسل گرم ہے۔ ستمبر نہیں لگ رہا۔
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    الحمدللہ خوش گوار بارش کی وجہ سے آج موسم گرما جاتا محسوس ہو رہا ہے۔ اللہ کا شکر ہے۔
     
  19. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    جی گرمی رخصتی کی اجازت مانگ رہی ہے ہمارے شہر میں بھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    لگتا ہے گرمی رخصت ہونے کو ہے سردی کے لیے تیاری کر لینی چاہیئے نہ سویٹر اور نہ ہی کمبل اور نہ ہی خریدنے کا وقت اللہ خیر کرے.
    اور یہ بهی نہیں معلوم یہ سب ملتا کہاں سے ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں