آج آپ کے علاقے میں موسم کیسا ہے ؟

عطاءالرحمن منگلوری نے 'موسم' میں ‏فروری 5, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    موسم بہت خوشگوار ہے الحمدللہ۔
    جمعہ کی نماز کے بعد بارش کے چندقطرے نظرآئے تھے ۔لوگوں کے ساتھ پرندے بھی سہمے سہمے سے تھے

    moasm.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    واہ!

    رات سے طوفان گردو گرد کا سامنا کر رہے ہیں۔ (باراں کا ہنوز انتظار ہے)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت ساری بارشوں کے درمیان کپڑے دھونے سکھانے کی بریک ہوئی تھی کل۔ آج پھر سرمئی بادلوں بھرا دن تھا۔
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    الحمد للہ مغرب سے کچھ پہلے بادلوں نے بارش کی نوید سنائی اور نماز پڑھ کر نکلے تو ہلکی ہلکی بارش نے استقبال کیا ۔
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ہلکی سی بارش ہوئی اور بادلوں نے اپنا بوریا بستر لپیٹا اور اگلی منزل کی راہ لی
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    واہ! بہت خوب، کس کی آمد ہے : ) شاعر، بابر تنویر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    اس پورےہفتے بہت ٹھنڈ ہے۔ آج منفی بیس اور تیز ہواؤں کی وجہ سے منفی انتیس تک ہے درجہ حرارت۔
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    حج 1439 ھجری اگست 2018

    یوم ترویہ. حجاج کرام منی میں ہیں. موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ تیز آندھی. مزید بارش کا امکان ہے.

    اللهم اني اسلك خيرها وخير ماارسلت به
    واعوذ بك من شرها وشر ماارسلت به



    IMG-20180819-WA0026.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    آج صبح چار بجے سے پانچ بجے تک تیز بارش ہوئ
    عید قربان قدرے ٹھنڈی ہونے کا امکان ہے کل ملک کے طول و عرض میں شہر ی اور دیہاتی تمام علاقوں میں یقینی طور پر خون کے چھینٹے پڑیں گے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ؟؟؟
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    بہت خوب
    یعنی مذہب کے لیے سب سے زیادہ قربانی دینے والے میدان میں آئیں گے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں