پاکستان کے جنوبی حصے میں خشک سالی کا خدشہ

عائشہ نے 'موسم' میں ‏جون 15, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آج یہ خبر دیکھ کر افسوس ہوا۔
    اسلام آباد: موسمیات کے بین الاقوامی ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کو گزشتہ سال کی بہ نسبت شدید قحط کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
    ساؤتھ ایشین موسمیاتی فورم (ایس اے ایس سی او ایف) کی جانب سے اس خطے میں موسمیاتی تبدیلی کے سالانہ مطالعے کے بعد پیش کی جانے والی رپورٹ میں یہ پیش گوئی کی گئی ہے، جس نے ملکی ماہرین کو پریشان کردیا ہے۔
    http://www.dawnnews.tv/news/1022560/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    یہ جنوبی حصہ ہی ملک میں آبی ذخائر کے سخت خلاف ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اللہ خیر کرے.آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں