سید احمد شہید کا تبلیغی، جہادی اور اصلاحی کردار ــــ کانفرنس

عفراء نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏جون 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ

    ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ، ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے ایک کانفرنس منعقد کروا رہی ہے جس کا مقصد سید احمد شہید کی کوششوں کا جائزہ لینا ہے تاکہ نوجوانوں کو ان عظیم رہنماؤں کی تاریخی قربانیوں سے روشناس کروایا جاسکے۔
    اس کے علاوہ قیام پاکستان کے سلسلے میں ان کی کوششوں اور دو قومی نظریے کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا جائے۔
    محققین ، اساتذہ اور طلباء کانفرنس کے لیے اپنے مقالے بھجوا سکتے ہیں۔ مقالے کا خاکہ بھجوانے کی آخری تاریخ 30 جون 2015 ہے۔
    مزید تفصیلات درج ذیل ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہے۔

    کانفرنس کے ذیلی عناوین
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا، کچھ عرصہ پہلے اس کی تیاریوں کی خبر سنی تھی، بالآخر ابتدا ہو گئی۔ اچھی خبر ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    وایاک
    پھر بھیج رہی ہیں مقالہ؟ :)
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں