کالے زیرا کی تصویر درکار ہے

انا نے 'کچن کارنر' میں ‏جون 26, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    السلام علیکم

    کسی نے ہم سے کالا زیرا منگوایا ہے اور بقول ان کے آخری مرتبہ میں نے ہی بھجوایا تھا ۔ اور شاید نہیں یقینا اس وقت میں حالت نیند میں ہوں گی کہ مجھے ذرا یاد نہیں کہ میں نے ایسا بھی کبھی کوئی کام کیا ہے ۔ اب مشکل یہ ہے کہ بازار وغیرہ میں تو سفید زیرا ہی رکھا ہوا ہے ۔ ایک اور چیز جو نظر ائی ہے وہ caraway seeds ہیں ۔ لیکن میرا خیال ہے انگریزی میں بھی ان کو black cumin seed ہی کہتے ہیں ۔ اگر کسی کے پاس تصویر یا ان کا کوئی دوسرا نام وغیرہ پتہ ہو تو یہاں پوسٹ کر دیں۔ شکریہ ۔
     
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام
    black cumin seed کلونجی کو کہتے ہیں۔
    کالا زیرہ سفید زیرے سے حجم مین چھوٹا اور باریک سا ہوتا ہے۔ ایک تصویر یہ رہی
    [​IMG]
     
  3. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    یہ تو نیٹ پر میں بھی دیکھ چکی ہوں لیکن واضح نہیں ہے ۔
     
  4. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    اچھا واقعی ؟ یہ تو پھر گھر میں رکھی ہوئی ہے ۔ میں تصویر دیتی ہوں۔

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏جون 26, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    black cumin seed لکھنے پر کلونجی کی تصویر تو آ رہی تھی ۔ اچھا پہلی مرتبہ سنا ہے کلونجی ہی کالا زیرا ہے ۔
     
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    نہیں بھئی کلونجی کلونجی ہے کالا زیرہ کیسے ہوگئی!!!
     
  7. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    اچھا ٹھیک مجھے غلط فہمی ہو گئی تھی اوپر والی پوسٹ دیکھ کر ۔ ہاں ابھی اس بارے میں دیکھ رہی تھی کلونجی کو black cumin کہتے ہیں لیکن بہت ہی کنفیوژ کرنے والا نام ہے ۔ایک دو جگہوں پر کالا زیرا کا انگریزی نام بھی black cumin seed ہی لکھا ہوا ہے ۔

    [​IMG]

    https://en.wikipedia.org/wiki/Cumin#/media/File:Black_Cumin.jpg

    یہ ہوتا ہے کالا زیرا؟ caraway seed جیسا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ہو سکتا ہے یہ کالا زیرہ ہو تصویر کچھ زیادہ ہی بڑا دکھا رہی ہے اس لیے مجھے یہ سڑی ہوئی بھنڈیاں لگ رہی تھیں : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    متفق!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    وعلیکم السلام
    بازار سے گرم مصالحہ ثابت لیا جائے تو اس میں کالا زیرہ ہی استعمال ہوتا ہے ہمارے یہاں تو کالا زیرہ بھی عام ہی مل جاتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    upload_2015-6-30_18-43-29.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  13. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  15. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    کچھ زیادہ نھیں بہت ہی زیادہ بڑا کر کے دکھایا گیا تھا ۔ خیر آپ کی دی ہوئی تشبیہ بھی خوب تھی : ) ۔

    لیکن الحمداللہ میاں صاحب اس مہم میں کامیاب رہے اور ایک دیسی بازار سے کالا زیرا مل ہی گیا ۔ مزے کی بات یہ کہ ہے بھی made in sialkot ۔ دکاندار بھی حیران ہو گیا کہ پاکستان بھجوانے کے لیے چاہئے ۔ اور ماشاللہ سے دکاندار کو کہہ بھی آئے کہ پاکستان میں ملتا نہیں ہے : ) ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  16. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    :ROFLMAO:
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    انا سس آپ ہی کالے زیرے کی تصویر اپلوڈ کر دیں، تھریڈ کا ہدف بھی حاصل ہو جائے گا اور کسی اور تلاش کرنے کی ضرورت بھی نہیں رہے گی۔
     
  18. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کیوں شاہ جی! میری بھیجی تصویر اچھی نہیں لگی :)
     
  19. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بابر بھائی اس تصویر کی توثیق نہیں ہوئی نا اس لئے، اب انا سس اگر کہہ دیں کہ یہی ہے تو ہم بھی پسند کر لیں گے :)
     
  20. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    شاہ جی کنفرمیشن کے لیے ہی تو عین اور انا سسٹرز نے شکریہ ادا کیا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں