شربت بوٹ سیاہ(سیاسی و جمهوری بیماریوں کا اکسیر علاج)

عطاءالرحمن منگلوری نے 'گپ شپ' میں ‏اگست 23, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    فیس بک پہ ایک پوسٹ آج کل نظر آرہی ہے.ویسے تو اسے گپ شپ ہی سمجھا جاتا ہے.لیکن اہل فکر و نظر (مجلس کے اہل قلم و دانشور) اس بارے کیا رائے رکھتے ہیں..
    میری ناقص رائے تو یہ ہے کہ
    نسخہ کی افادیت اپنی جگہ مسلمہ ہے اور اس کے مضر اثرات کا بھی انکار نہیں ـ لیکن بار بار کے استعمال سے یہ نسخہ ہائے شفاء اپنی افادیت کہیں کھو نہ دے..یہ سیاسی و جمہوری بیماریاں جڑ سے نہیں تو وقتی طور پر ختم کر دیتا ہے.. اہل رائے توجہ فرمائیں ...بے شک تھوڑا مسکرائیں.
    شربت بوٹ ســــیــاہ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    ابھی ایک سال رہتا ہے ۔ اگر سیاسی و جمہوری بیماریاں ختم نا ہوئیں ۔ پھرشربت بوٹ سیاہ کی آمد آمد ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    پاکستان کی 68 سالہ عمر میں سے چالیس سال سے زائد آمرانہ ادوار میں اگر یہ بیماریاں ختم نہیں ہوئیں تو آئندہ امید رکھنا فضول ہے۔ البتہ دل کے بہلانے کو خیال اچھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں