شیعہ ، ماتم اور میرا سکول

اعجاز علی شاہ نے 'متفرقات' میں ‏ستمبر 17, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    شیعہ اور ماتم
    مجھے یاد ہے کہ جب میں چھوٹا تھا تو سکول میں ایک لڑکے نے دوسرے لڑکے کو مارا جب ٹیچر آیا تو جس لڑکے نے مارا تھا وہ خود ہی رونے لگ گیا جیسے مار اس نے کھائی ہے جبکہ میرے سامنے اس نے دوسرے لڑکے کو مارا تھا۔
    یہی حالت شیعوں رافضیوں کی ہے حسین رضی اللہ عنہ کو خود ہی کوفہ بلایا اور جب وہ چلے گئے ان کے پاس تو پھر دھوکہ دیا اور وہ شہید ہوگئے۔ اب روتے بھی خود ہیں اور ماتم بھی کرتے ہیں۔
     
    Last edited: ‏ستمبر 17, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,445
    جو تاریخ آپ بیان کررہے ہیں کیا شیعہ حضرات اس تاریخ کومانتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی وہ مانیں یا نہ مانیں اس سےکیا فرق پڑتا ہے وہ تو بہت سی ایسی چیزوں کو نہیں مانتے۔
     
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں