میرا پسندیدہ شعر ۔۔

ابوعکاشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏ستمبر 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    اس تھریڈ میں اپنے اپنے پسندیدہ شعر شیئر کیجئے۔





    --------------
    اِس شہرِ نا شناس میں ہم سے عرب نژاد
    لب کھولنے لگے تو عجم کر دیے گئے

    -------------
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  2. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    کیوں گردش مدام سے گھبرا نہ جائے دل
    انسان ہوں پیالہ و ساغر نہیں ہوں میں
    حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے
    آخر گناہ گا ر ہوں کافر نہیں ہوں میں
    غالب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    منزل کی تلاش میں کیوں بھٹکتا ہے راہی
    اتنا عظیم بن جا کہ منزل خود تجھے پکارے

    شاعر نامعلوم...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  4. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    چلے تو فاصلہ طےہو نہ پایا لمحوں کا
    رکے تو پاؤں سے آگے نکل گئیں صدیاں

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
    دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    مل گئی بولنے کی آزادی
    سارے نیتا ہوئے ہیں بے قابو
    اب بتائیں گے یہ نتائج ہی
    کس کی باتوں میں کتنا ہے جادو
    (جاوید مشیری)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    ہمیں پاکی کہیں رستہ دکھائیں
    علی الاعلان ہم پر ظلم ڈھائیں
    زبانیں بند رکھنے کا بھی آڈر
    پھر اس پر حکم یہ کہ مسکرائیں
    زھیر انور
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    نہ کوئی عہد نبھائے ، نہ ہمنوائی کرے
    اسے کہہ دو کہ تسلّی سے بے وفائی کرے

    شاعر نا معلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    586
    جب کبھی بولنا وقت پر بولنا
    مدتوں سوچنا مختصر بولنا

    نا معلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  10. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    حسن بڑھ جاۓ گا تکلم کا،،،
    جس قدر بات مختصر ہو گی ۔ ۔ ۔!

    نامعلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    میں جو بولا کہا کہ یہ آواز
    اسی خانہ خراب کی سی ہے
    میر تقی میر
     
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ناں جی! شاہ جی اے کون سی؟:D
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  13. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    اے کوئی خاص " لنگوٹیہ " ہو وے گا:LOL:
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    جی یہ رفی بھائی کے انتخاب میں سے ہے
    یا پھر بابر بھائی کو اتہ پتہ ہو گا :
     
    • متفق متفق x 1
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    پھر سے پٹڑی سے اتر گیا موضوع
    یارلوگوں نے گپ نئی لڑائی ہے
    بقلم خود
    ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  16. باسم

    باسم نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2018
    پیغامات:
    7
    کتنا ہے بد نصیب ظفر دفن کے لیے
    دو گز زمیں بھی نہ ملی کوئے یار میں

    شاعر
    بہادر شاہ ظفر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    زندگی خواب ہے اور خواب بھی ایسا کہ میاں
    سوچتے رہیے کہ اس خواب کی تعبیر ہے کیا

    احمد عطا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    عجیب خواب تھا تعبیر کیا ہوئی اسکی
    کہ ایک دریا ہوائوں کے رخ پہ بہتا تھا

    آشفتہ چنگیزی
     
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    مانا کہ نہ اس زمین کو گلزار کر سکے ہم
    کچھ خار کم تو کیے گزرے جدھر سے ہم
    ساحر لدھیانوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    تاروں کی بہاروں میں بھی قمر تم افسردہ سے رہتے ہو
    پھولوں کو تو دیکھو کانٹوں میں ہنس ہنس کے گزارا کرتے ہیں

    قمر جلالوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں