میرا پسندیدہ شعر ۔۔

ابوعکاشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏ستمبر 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    چاہے جتنا بھی مختصر رکھیے
    رابطہ سب سے معتبر رکھیے
    نامعلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں توڑ دیتا ہوں
    کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ایسا نہ ہو جائے

    حفیظ جالندھری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    میں کہ جس نے ہر صعوبت مسکرا کر جھیل لی
    منزلیں آئیں تو کیوں آنکھوں میں آنسو آ گئے

    عابدہ عروج
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ﺟﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﭘﮧ ﭼﻞ ﭘﮍﮮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﻨﺰﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﺩﯼ
    ﺟﻨﮩﯿﮟ ﻭﺳﻮﺳﻮﮞ ﻧﮯ ﮈﺭﺍ ﺩﯾﺎ
    ﻭﮦ ﻗﺪﻡ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﺑﮩﮏ ﮔﮱ

    شاعر کا نام معلوم نہیں
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آئے ٹھہرے اور روانہ ہو گئے
    زندگی کیا ہے، سفر کی بات ہے

    حیدر علی جعفری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کاغذ میں دب کے مر گئے کیڑے کتاب کے
    دیوانہ بے پڑھے لکھے مشہور ہو گیا

    بشیر بدر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    بسنے والوں کے دم سے ہے ہر اک گھر کا روپ جدا
    نقشے ورنہ سب اک جیسے، اک جیسی تعمیریں ہیں

    نا معلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    شاعر: سلیم اللہ (فیس بک لنک)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    شعر پر جینڈر بائس کے خاتمہ کے بعد یہ تھریڈ کچھ سنسان سا ہو گیا ہے

    کُلاہِ کِذب و قبائے رِیا سے بہتر ہے
    کہ آدمی کے بدن پر کوئی لباس نہ ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    کیوں سدا پہنے وہ تیرا ہی پسندیدہ لباس

    کچھ تو موسم کے مطابق بھی سنورنا ہے اسے

    صدا انبالوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ہر کسی کے ہاتھوں بک جانے کو تیار نہیں
    یہ میرا دل ہے تیرے شہر کا اخبار نہیں

    ابو انشاء قاری خلیل الرحمان جاوید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    تیری خبر مل جاتی تھی
    شہر میں جب اخبار نہ تھے

    آشفتہ چنگیزی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست
    ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا
    ابن انشا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    فیصلہ لکھا ہوا رکھا ہے پہلے سے خلاف
    آپ کیا صاحب عدالت میں صفائی دیں گے

    وسیم بریلوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    جنسںِ وفا کمیاب تھی پہلے اب یکسرنایاب ہوئی
    قدروں کو ناقدری کھا گئی ، رشتے کاروبار میں گم
    سلمان باسط
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    چراغ راہ میں کرتے ہیں روشنی، لیکن
    یہ کورچشم کو رستہ دِکھا نہیں سکتے
    ضامن جعفری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    شورِ وحشت بھی نہیں ، تنگیِ داماں بھی نہیں
    مجھ پہ اتری ھے محبت، بڑی تہذیب کے ساتھ

    ن-م
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    عین ممکن ہے اِک خیال کی لَو
    بڑھتے بڑھتے چراغ ہو جائے
    محمد حفیظ اللہ بادل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    اُنہیں کہنا مطبِ دل میں آ کے آزماء دیکھیں
    حرارتِ دل سے پگھل جاتی ہیں ساری کدورتیں
    افتحار عالم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں