میرا پسندیدہ شعر ۔۔

ابوعکاشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏ستمبر 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    لوٹنے والے اسے قتل نہ کرتے لیکن
    اس نے پہچان لیا تھا کہ بغل والے ہیں

    منور رانا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جیں کیتے میں حرف الیکےدرد فراقاں والے
    عقلوں، شکلوں اوہ بالکل تیرے ورگا سی

    پتا نئیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    . آئے بھی لوگ، بیٹھے بھی، اٹھ بھی کھڑے ہوئے
    میں جا ہی ڈھونڈتا تیری محفل میں رہ گیا

    آتش
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    تیری محفل بھی گئی چاہنے والے بھی گئے ..
    .. آ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے
    اقبال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    برا نہ مان ضیاؔ اس کی صاف گوئی کا
    جو درد مند بھی ہے اور بے ادب بھی نہیںً

    ضیا جالندھری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    ہم بھی اوروں کی طرح آرام سے رہتے مگر
    دل کو لے ڈوبا سمندر دیدہء بیدار کا

    سید مسعود افروز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دیکھیں کیسے کسی مشہور شعر کا خيال چرایا جاتا ہے۔
    احمد ندیم قاسمی کا ایک مشہور شعر ہے:

    کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا
    میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا

    اسی خیال کو ایک شاعرہ نکہت افتخار نے اپنے الفاظ میں کچھ اس طرح ڈھالا ہے۔

    کیوں تجھے ڈر ہے کہ موت آئ تو مر جاؤں گي
    میں تو نکہت ہوں، فضاؤں میں بکھر جاؤں گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیمؔ
    بجھ تو جاؤں گا مگر صبح تو کر جاؤں گا

    احمد ندیم قاسمی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اسی پر میں نے فرمایا:

    میں وہ خوشبو نہیں جو ہوائوں میں بکھر جائے گی
    میری رفاقت تو تیرے سنگ ہی قبر جائے گی :ROFLMAO:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    ندیم قاسمی صاحب نے بھی تو کان اِدھر سے نہیں اُدھر سے پکڑ لیا ہے ہیں تو دونوں کان ہی نا
    اقبال کی شمع کی صورت کو شمع کی مانند سے بدل دِتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  11. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    خطائیں عمرِ رفتہ کی ، سزائیں عمرِ حاضر کو
    عجب انصاف ہے دیکھو ، کہاں کرنا کہاں بھرنا
    اتباف ابرک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی سسٹر درست فرمایا۔ لیکن دونوں میں بنیادی فرق ہے۔ اقبال کی شمع جلتی بجھتی رہتی ہے۔
    یعنی " دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہوجاۓ (آف)
    ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہوجاۓ" (آن)
    لیکن احمد ندیم قاسمی کی شمع ابتداۓ شب سے ابتداۓ سحر تک جلتی رہتی ہے اور پھر بجھ جاتی ہے۔
    یعنی " بجھ تو جاؤں گا مگر صبح تو کر جاؤں گا"
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    شاہ جی شعر میں کچھ اس طرح تبدیلی نہ کر دیں۔

    میں وہ خوشبو نہیں جو ہواؤں میں بکھر جاۓ گا۔
    تیرا رفاقت تو تیرے سنگ ہی قبر تک جاۓ گا۔ (اور پھر تجھے چھوڑ کر واپس آ جاۓ گا)
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بڑے خلوص سے اک شہر گل اجاڑ لیا
    ہوئی ہیں اہل نظر سے حماقتیں کیا کیا

    خالد یوسف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کسی کی ترش‌ روئی کا سبب یہی تو نہیں
    اچار ، لیموں ، انار ، آم ، ٹاٹری ، املی

    شہزاد قیس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    عمدہ ۔ اقبال کی شمع اسے شاعر مشرق بنا گئی ۔ احمد ندیم قاسمی کی شمع خود ابھی سحر میں ہے ۔ خیر، یہ پسندیدہ شعر کا تھریڈ ہے ۔۔
     
    • متفق متفق x 1
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    یہ بات نئی نسل کو سمجھانا پڑے گی
    کہ عریاں کبھی بھی ثقافت نہیں ہوتی
    حبیب جالب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی بالکل درست فرمایا۔ لیکن اگر کسی شعر کے حوالے سے کوئ کمنٹس یا گفتگو ہو بھی جاۓ تو کوئ مضائقہ نہیں ہے۔
     
    • متفق متفق x 1
    • مفید مفید x 1
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جی. کبھی کبھار کوئی مضائقہ نہیں. اس لیے ہم نے بھی اوپر کمنٹ کردیاہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    ہمیں پیڑوں کو رکھنے کا سلیقہ سیکھنا ہو گا
    وہی ہم کاٹ دیتے ہیں جو سایہ دار ہوتے ہیں
    امتیاز علی گوہر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں