1986 میں رافضی حاجیوں کی سازش۔ ویڈیو

اعجاز علی شاہ نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏ستمبر 28, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ایرانی حاجیوں کی 1986 میں مکہ میں فسادات کی کوشش۔ ایک ڈاکومینٹری

    رافضی مجوسیوں کی تاریخ یہ ہے کہ ان لوگوں نے ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کا خون بہایا۔ فرقہ قرمطہ نے خانہ کعبہ کا کسی زمانہ میں حجر اسود تک اکھاڑا اور حاجیوں کا قتل عام کیا یہاں تک کہ زمزم کا کنواں مسلمانوں کی لاشوں سے بھر گیا۔ 1986 میں ان کی حرمین شریفین میں تخریب کاری کی ایک کوشش کی یہ ویڈیو ملاحظہ ہو۔
    ویڈیو عربی میں ہے لیکن میں ویڈیو میں ذکر خاص باتوں کا خلاصہ لکھ دیتا ہوں۔
    1986 میں حج کی یہ فلائٹ ایران سے حاجیوں کی آئی تو تفتیش کے دوران ان کے بیگوں سے لکڑی کا تختہ برامد ہوا جو موٹا تھا اور جب اس کو غور سے دیکھا گیا تو پتہ چلا کہ دو لکڑی کے تختیوں کے درمیان سی فور(C4) ساختہ بارودی مواد نکلا جو صرف و صرف عسکری فیکٹری میں بنتا ہے۔ حاجیوں کی تعداد 500 تھی اور سب کے بیگوں میں یہ تختی پائی گئی اور جب یہ بارودی مواد جمع کیا گیا تو وہ مجموعی طور پر 51 کلوگرام نکلا۔ اس مواد کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بہت ہی کم رقبہ میں بڑی تباہی پھیلاسکتا ہے۔ اس تخریب کاری کے ماسٹر مائنڈ کو بھی گرفتار کیا گیا اور دوران تفتیش اس نے اس بات کا اقرار کیا کہ یہ ایرانی مصلحت (خمینی پلان) کیلئے کیا گیا۔
    ویڈیو کے آخر میں پولیس والا بتا رہا ہے کہ یہ بارودی مواد صرف وصرف عسکری فیکٹریز میں تیار ہوتا ہے اور عام لوگ اس کو بالکل نہیں خرید سکتے۔ انہوں نے صرف ایک کلوگرام بارودی مواد کو استعمال کیا ہے اور ہم لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں۔
    ------------------------------------------------------------------------------
    بھائیو!
    ایران کی ہمیشہ کوشش رہی ہےکہ وہ مکہ ومدینہ میں فساد پھیلائیں۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے بقیع قبرستان میں صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی قبروں کی بے حرمتی کا واقعہ رونما ہوچکا ہے۔ اس کے علاوہ مسجد نبوی میں مصاحف پر خلیفہ اول ابوبکر اور خلفیہ ثانی عمر رضی اللہ عنھما پر لعنت کے الفاظ لکھنے کے واقعات پیش آچکے ہیں۔
    عراق، شام، لبنان، یمن اور بحرین میں فسادات کروانے میں ایران کا ہاتھ ہے۔ ہم لوگوں کو ان کی سازشوں سے خبردار رہنا پڑے گا۔ ان کی گندی خونی نظریں اب سعودی عرب ،پاکستان و افغانستان پر ہیں۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں