برائی کیا ہے

ابوعکاشہ نے 'ادبِ لطیف' میں ‏اکتوبر، 13, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    برائی کیا ہے

    پروفیسر:"برائی کیا ہے"
    شاگرد: سر میں بتاتا ہوں مگر پہلے مجھے کچھ پوچھنا ہے
    "کیا ٹھنڈ کا وجود ہے "
    پروفیسر "ہاں"
    شاگرد "غلط" ٹھنڈ جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی ،بلکہ یہ حرارت کی عدم دستیابی کا نام ہے
    شاگرد نے دوبارہ پوچھا : "کیا اندھیرا ہوتا ہے "
    پروفیسر : ہاں
    شاگرد نہیں سر " اندھیرا خود کچھ نہیں ہے بلکہ یہ روشنی کی غیر حاضری ہے ـ جسے ہم اندھیرا کہتے ہیں
    فزکس کے مطابق ہم روشنی اور حرارت کا مطالعہ تو کرسکتے ہیں مگر ٹھنڈ یا اندھیرے کا نہیں
    سو برائی کا بھی کوئی وجود نہیں ہے ـ یہ دراصل ایمان ،محبت اور اللہ پر پختہ یقین کی کمی یا غیرموجودگی ہے ـ جسے ہم برائی کہتے ہیں ـ

    یہ شاگرد " البیرونی " تھا ـ

    نوٹ : اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ یہ شاگرد البیرونی تھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں