میری والدہ کی صحت یابی کے لئے دعا کیجیئے

فہد جاوید نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اکتوبر، 14, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فہد جاوید

    فہد جاوید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2015
    پیغامات:
    83
    تمام بہن بھائیوں سے درخواست ہے کہ میری والدہ کی صحت یابی کے لئے دعا کیجیئے۔ انہیں جگر کا کینسر ہے اور آخری سٹیج ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کا سایہ ہمیشہ ہم پر رکھے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    اللہ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے..
    اللهم اشفها شفاء كاملا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ اور ہم سب کے سر پر ماؤں کا سایہ تادیر قائم و دائم رکھے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    شفاھا اللہ وعافہا من کل سوء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    اللہ تعالی آپکی والدہ محترمہ کو شفا دئے اور انکا سایہ آپکے سر پہ ہمیشہ قائم رکھے۰آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    اللہ انہیں بہترین صحت عطا فرمائے۔۔۔ اور دونوں جہاں کی بہترین رحمتیں اور برکتیں عطا فرمائے۔۔۔ آمین، یا رب العالمین۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اللہ تعالی انہیں صحت یاب کرے اور ان کو اس موذی بیماری سے نجات دے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيها
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    اللہ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    افسوس ہوا ۔۔ أسأل الله العظيم رب العرش ا لکریم ان يشفيها
    لا بأس طهور إن شاءالله
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    لا بأس طهور إن شاءالله
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    لا بأس طهور إن شاءالله
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    لا بأس طھور ان شاء الله

    Sent from my SM-A700H using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی والدہ محترمہ کو شفاء عطا فرمائے، آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عیسیٰ ڈیپر

    عیسیٰ ڈیپر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    165
    اللہ تعالی آپ کی والدہ کو شفائے کاملا عطا فرمائے آمین

    Sent from my SM-G530H using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    اللھم اشفھا شفاء کاملا وعاجلا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. ابوالمریم عرب

    ابوالمریم عرب رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2014
    پیغامات:
    1
    اللہ صحت کاملا نصیب فرمائے آمین

    Sent from my SM-J500H using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    اللہ تعالی آپ کی والدہ کو صحت دے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    اللہ تعالى آپ کی والدہ محترمہ کو شفاء کامل و عاجل عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    اللہ تعالٰی آپ کی والدہ کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں