سفید بالوں کی وجہ سے احترام کرنا حدیث کی تخریج

ام محمد نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اکتوبر، 17, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
    کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے کہ
    جس نے کسی کا سفید بالوں کی وجہ سے احترام کیا اس نے دراصل اللہ کا احترام کیا.
     
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  2. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    (إنَّ مِن إجلالِ الله إكرامَ ذي الشَّيبةِ من المسلمين، وحامِلِ القرآن غيرِ الغالي فيه والجافي عنه، وذي السلطانِ المقسِط)) [الألباني"صحيح الترغيب" (98
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سنن ابی داود اور الادب المفرد میں حدیث یوں ہے:
    إِنَّ مِنْ إِجْلاَلِ اللَّهِ إِكْرَامَ ذِي الشَّيْبَةِ الْمُسْلِمِ وَحَامِلِ الْقُرْآنِ غَيْرِ الْغَالِي فِيهِ وَالْجَافِي عَنْهُ وَإِكْرَامَ ذِي السُّلْطَانِ الْمُقْسِطِ
    مفہوم: اللہ کی تعظیم میں سے یہ ہے کہ معمر مسلم کا احترام کیا جائے، اور قرآن کا علم رکھنے والے کا ( جو اس میں غلو نہ کرے اور قرآن کو چھوڑ نہ رکھا ہو) اور انصاف پسند حکمران کا۔
    یعنی ہر سفید بالوں والا قابل احترام نہیں، بلکہ مسلم کی بات ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. عائشہ

  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا کثیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    سسٹر جب میں نئی صحیح حدیث کو پڑهتی ہوں جس کو میں پہلے نہیں جانتی تو مجهے جو خوشی ہوتی ہے وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی.
    بارک اللہ فی علمک وعملک ورزقک وعمرک
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں