اردو مجلس کے خلاف طاھراسلام عسکری صاحب کے پروپیگنڈا کے متعلق وضاحت

ابوعکاشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏اکتوبر، 21, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    محدث فورم پر جاری ایک بحث میں انتظامیہ کا موقف پوسٹ کردیا گیا ہے ـ وہ اقتباس یہاں منتقل کیا جارہا ہے ـ مزید وہاں بحث یا گفتگو اس لئے بے فائدہ ہے کہ جس طرح عسکری صاحب نے ناصبیت کا فتوی بغیر سوچے سمجھے لگا دیا ـ وہاں ایسے لوگ موجود ہیں ـ جن کے پاس علم نا کی کوئی چیز نہیں ـ جتنی بھی مدلل گفتگو کریں گے ـ دلائل دیں ـقرآن و حدیث کی کوئی آیت یا حدیث فٹ کرکے بات ختم کردیں گے ـ ایسی صورت میں وہاں گفتگو سوائے وقت کے ضیاع کے کچھ نہیں ـ
     
    • متفق متفق x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    سلفیت کے بھیس میں ہمیں اللہ اور کیا کیا دکھاے گا ۔ انتطار کرتے ہیں ۔ ۔ یہاں تک کہ سب کچھ واضح ہوجائے

    محترم بشیراحمد ، طاہر عسکری صاحب کی پوسٹ کے جواب میں فرماتے ہیں کہ :
    basher.png
    کاش کہ آپ اپنے علمی مرتبہ کا خیال رکھتے ہوئے پہلے ہی رپلائی میں " فورم اور انتظامیہ " کو ناصبیت سے خارج کردیتے ـ لیکن شاید یہ آپ کی شان کے خلاف تھا ـ اقربا پروری اور تنگ نظری آڑے آگئی ـ

    لیکن کچھ ہی پوسٹس کے بعد جب محترم شاکرالقادری نے فورم اور سابق انتظامی رکن باذوق کو ناصبی کہاـ
    Capture2.PNG
    تو محترم بشیراحمد صاحب سے رہا نہیں گیا ـ اور انہوں نے فورا ہی فورم اور سابق اپنے قریبی انتظامی رکن"باذوق "کو "ناصبیت"سے خارج کردیا ـ
    32.PNG

    دونوں پوسٹس میں "فرق "تلاش کریں ــ شاکرالقادری صاحب سلفی نہیں ـ وہ علم نہیں رکھتے تھے ـ جتنا معلوم تھا بتایا ـ لیکن جوسلفی کہلائے جاتے ہیں ـ ان کی جانبداری بھی ملاحظہ فرمائیں ـ

    یاد رہے کہ "باذوق" سابق مجلس کے "منتظم" اور "مجہول شخص تھے ـ جو بانی مجلس رحمہ اللہ سے اختلاف اوراختیارات کے ناجائز استعال پر انتظامیہ سے خود الگ ہو گئے تھے ـ جیسا کہ محترم بشیراحمدصاحب کی پوسٹ میں بھی واضح ہے ـ اس کا اعلان ادارے کی طرف سے یہاں موجود ہے ـ
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    محدث فورم پر طاہر اسلام نامی ایک شخص نے اردو مجلس کے بارے میں یہ کمنٹس کیے ہیں۔
    طاہر اسلام عسکری نے ایک بار پھر محدث فورم پر مجلس کے دو معزز ارکان کے خلاف دشنام طرازی کی ہے۔جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اس کے ساتھ مجلس پر جو کچھ کیا گیا یہ اسی کے قابل تھا۔ ا
    دوسری بات یہ کہ اردو مجلس کا یہ اصول ہے کہ یہاں کسی دوسرے فورم کے معاملات کو زیر بحث نہیں لایا جاتا اور ہم نے ہمیشہ اس کی حوصلہ شکنی کی ہے۔ لیکن ہمارے خیال میں محدث فورم میں کوئ بھی رکن دوسرے فورمز کے خلاف اپنے دل کی بھڑاس نکال سکتا ہے۔ طاہر اسلام کو اس فورم پر معطل کیا گیا تو یہ مجلس کا معاملہ تھا۔ کسی دوسرے فورم کو اس معاملے میں کودنے کی ضرورت نہیں تھی۔
    وہاں یہ فرما رہے ہیں کہ فیس بک پر انہیں بلاک کر دیا گیا۔ میرے خیال میں انہیں یہ بات یاد نہیں رہی کہ ان کے اپنے پیج پر جب بندے نے انہین ان کے شایان شان جواب دیے تو انہوں نے بھی بندے کو وہاں بلاک کر دیا۔ اپنی اداؤں پر غور نہیں کرتے اور دوسروں پر وہی الزام لگا دیتے ہیں۔ واہ رے دوغلا پن
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    طاہر اسلام عسکری صاحب تو شیعوں کے محفلوں میں جاتے ہیں۔
    صرف لائک حاصل کرنے کیلئے شیعوں کو خوش کرنے کیلئے پوسٹیں کرتے ہیں۔
    جب بھی محرم آتا ہے تو موصوف کو حسینیت یاد آجاتی ہے اور ان کا شیعہ کے ساتھ نرم گوشہ کسی سے محفی نہیں !
    کبھی احمد رضا خان بریلوی کی تعریفیں کرتے ہیں۔
    مجھے اس شخص کے منھج کی ابھی تک سمجھ نہیں آئی ۔
    باقی محدث فورم والوں کو چاہیے کہ وہ اپنے فورم کو کسی دوسرے فورم کے خلاف استعمال نہ کریں کیا اردو مجلس پر کسی نے آج تک محدث فورم کے خلاف شکایات کی ہیں۔
     
    • متفق متفق x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    شکریہ بابر تنویر بھائی ، اراکین کے توجہ دلانے پر محدث انتظامیہ کی توجہ دلائی گئی تھی کہ ان پوسٹس کو حذف کیا جائے . لیکن جواب ملا کہ اس طرح کی پوسٹس کی اجازت ہے . طاہر عسکری کے تبصرے کو رپورٹ کیا گیا کہ یہ معاملہ بعض اہل علم کے کہنے پر ختم کردیا گیا تھا . لہذا اس کو بند ہی رہنے دیا جائے تو جواب ملا کہ اوپن کردیا جائے . حسن عسکری کے تبصرے پر راضی ہیں. .
    Screenshot_٢٠١٦-١١-١٠-٢١-٤١-١٠-1.png
    ٹی کے ایچ رکن کی پوسٹس پر ایکشن لینے سے پہلے انتظامیہ کی طرف سے کئی بار وارننگ دی گئی تھی. اس کے باوجود ان کا دوسرے فورم پر جا کر ہمدردی حاصل کرنے کے لئے اعتراض کرنا غلط ہے. موصوف انکار حدیث کی طرف رحجان رکھتے ہیں . اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ احادیث کو تاریخی روایت ثابت کرتے ہوئے مشکوک بنایا جائے . مجلس پر ان کی خواہش پوری نہیں ہو سکی . شاید محدث فورم پر پوری ہو جائے .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی درست فرمایا یا پھر فورم کے سر ورق پر یہ بھی تحریر کردیں یہ اس فورم کو کسی بھی شخص یا فورم کے خلاف اپنی بھڑاس نکالنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آپ نے حجت اتمام کی۔ ورنہ ان کا یہ جواب تو متوقع تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    ذرا سی بات تھی جسے اندیشہء عجم نے
    بڑھا دیا فقط زیب داستاں کے لیے!
    اللہ بہتر جانتا ہے کہ گڑھے مردے کیوں اُکھاڑے جارہے ہیں ۔ جہاں تک سگ محدث فورم حسن عسکری کا تعلق ہے تو ان کی دشنام طرازی اور زبان درازی کوئی نئی بات نہیں. سسرالیوں کو تو کوثر و تسنیم سے دھلی ہوئی زبان معلوم ہوتی ہے. کیا خوب ذوق پایا ہے. اللہ عزوجل ایسی سطحی یا گھٹیا سوچ سے اپنی پناہ میں رکھے.
    کسی بھی فورم کے اراکین قوانین کے پابند ہوتے ہیں ۔ کوئی بھی رکن کسی فورم پر جب شمولیت اختیار کرتا ہے ، ان قوانین کی تصدیق کرتا ہے ۔ چاہے وہ عالم دین ہو یا جاہل ہو ۔ اسے ہر حال میں قوانین کی پابندی کرنی ہوتی ہے ۔انتظامیہ کا کام یہی ہوتا ہے کہ وہ قوانین کی پابندی کروائے ۔ لیکن کوئی رکن اگر انتظامیہ کے ساتھ تعاون نا کرے ۔ تو اس کو پہلے وارننگ دی جاتی ہے ۔ اس کے بعد ایکشن بھی لیا جاتا ہے ۔ ایکشن لینے کے بعد رکن کواعتراض کا حق نہیں ہوتا ۔
    ماضی میں محمد ارسلان، ساجد تاج،محمد آصف مغل کے ساتھ یہی کچھ ہوا کہ جب ان کی تکفیر، جہاد پر مبنی پوسٹس پر قوانین مجلس کے مطابق ایکشن لیا گیا تو انہوں نے محدث فورم پر جا کر واویلا کیا، وہاں انہیں نا صرف مکمل تحفظ فراہم کیا گیا بلکہ ان کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی. یہ انتظامیہ محدث فورم کی پرانی روایت ہے کہ ہر وہ شخص جو خالص سلفی سوچ کا باغی ہو. اس کو وہاں گرین کارڈ فراہم کردیا جاتا ہے..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    طاھر عسکری کی ناک نورسے بنی ہے ۔ اس کی تعظیم اس ادارہ محدث و فورم کے عظیم علماء ، فضلاء پر واجب ہے ۔ یعنی ایمان کا کوئی رکن ہے ۔اگر ادا نا کیا تو ایمان کے جانے کا خطرہ ہے ۔ یہ ناک جھک نہیں سکتی ،نا ہی کٹ سکتی ہے ۔تکبر اور تعصب کی انتہا ہے ۔ اگر یہ ناک مٹی کی ہوتی تو شاید اسے بشریت کا احساس ہوتا ۔
    ہمارے ایک معتدل ،معزز منتظم فرماتے ہیں کہ ہم نے تو فراخ دلی دکھائی ،عسکری کی معذرت قبول کی ۔ لیکن محدث انتظامیہ نے چپ سادھ لی ۔ شاید وہ نئے دور کے سلفیوں سے واقف نہیں ۔ہم نے تو ایک سال پہلے ہی عسکری کی ف ب پر چند پوسٹس دیکھ کر ہی لکھا تھا کہ جس شخص کے اندر بدنیتی پائی جائے اس کا ظاہر جتنا بھی اچھا ہوجائے ۔ وقت آنے پر اس نے سب کچھ اگل دینا ہے ۔اور یہ بدنیتی اپنے مسلک سلف صالحین کے حوالے سے ہے ،جسےوہ قبوریوں ،صوفیوں ،رافضیوں کی ٹائم لائن پر جبر والا مسلک کہتے ہیں ۔
    فرضی معافی نامہ آنے کے بعد ، چند پوسٹس صرف اس لئے محدث فورم پر کی گئی تاکہ انتظامیہ کا موقف جانا جائے کہ وہ اس معذرت کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ۔وہاں کے انتطامی رکن فرماتے ہیں ،اپنا انٹرویو بھی دیتے جائیے تاکہ جو شخص اس تھریڈ کی نوک جھونک کو پڑھے ، آپ کی علمی قابلیت اور صلاحیت بھی دیکھ لے ۔اور آپ سے استفادہ کرسکے ۔سنجیدہ گفتگو میں انتہائی احمقانہ تبصرہ جو قصدا ہی لکھا گیا ۔ تھریڈ میں مکرر جب اس تھریڈ کو باقی رکھنے کی وجہ پوچھی گئی ۔ تو کوئی معقول وجہ نہیں بتائی گئی ۔ شاید یہی وجہ تھی کہ اس تھریڈ کو بھی فورم کی پبسلٹی کے لئے استعمال کیا جارہا ہے ۔ جس پر ایکٹو اراکین کی تعداد پانچ سے زیادہ نہیں رہی ۔
    بانی مجلس رحمہ اللہ کا محدث فورم کے بانیوں کے حوالے سے ایک جملہ یاد آرہا ہے ۔ لیکن پھر کبھی کسی اور موقعہ پر ذکر کریں گے ۔ کیونکہ ہم بھی اب محدث فورم کو زحمت دیتے رہیں گے ۔طاھرعسکری کا معذرت نامہ ۔۔انتطامیہ کی خواہش پر نقل کیا جارہا ہے ۔
    askari.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ایک سال سے اس کی تحقیق کے مطابق میں ناصبی اور مجہول تھی۔ پچھلے دو دن سے میری فیس بک پروفائل پہ جا کر ہر پوسٹ کو لائیک کر رہا ہے۔میری فرینڈز ہنس رہی تھیں کہ یہ کیسا انسان ہے؟ کہاں وہ عداوت اور بدزبانی کہاں یہ چاپلوسی۔ یہ دراصل احمق ہے۔ بہرحال آج میں نے اسے اور اس کے ایک لیچڑ چمچے کو بلاک کر دیا۔ اب دیکھیے گا اس کے سسرالی فورم پر فورا ردعمل آئے گا۔ دین سے زیادہ داماد عزیز ہوں تو یہی ہوتا ہے۔بے چاروں کو ابھی تک یہی لگتا ہے کہ اردو مجلس فورم میری ملکیت ہے۔
     
    Last edited: ‏نومبر 15, 2016
    • متفق متفق x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    محدث فورم کی جانبداری ،سلف اور سلفیت کی دہائی کی قلعی تو کھلنی تھی ۔
    میں نے اب تک محدث فورم پر لکھتے ہوئے اس بات کا خاص خیال رکھا کہ کسی قسم کی غیر اخلاقی گفتگو یا قوانین محدث فورم کی خلاف ورزی نا ہو ۔اس کے باجوو بغیر کوئی وجہ بتائے فورم پر" بین "کردیا گیا ۔
    غیر جانبدار،اخلاق کا درس دینے والوں کے لیے تو خوشی کی خبر ہوگی ۔
    جب تنقید برداشت نہیں ہوتی ۔ تو پھر تنقید کرتے کیوں کی جاتی ہے ۔ادارہ محدث فورم کی عظیم لوگ اتنے ہی پانی میں ہے ۔ جس میں صرف"ناک"بچ جائے ۔
    انتطامیہ اردو مجلس کی جانب سے کسی کو بین نہیں کیا گیا ۔سوائے ایک شخص کہ جس نے ـ ناصبیت ۔ کا فتوی لگایا تھا اور ایک سال گزرجانے کے باوجود اپنا دعوی ثابت نہیں کرسکا ۔

    banned.PNG
    banned1.PNG
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    کسی بھی ادارے کا عام اصول ہے ۔ بلکہ فورم کی دنیا میں تو عام بات ہے کہ ادارہ کا مکمل تعارف اور معلومات ،اس سے وابستہ بعض لوگوں کا تعارف سب لوگوں کے علم میں نہیں ہوتا ۔ یہ الگ بات ہے کہ کچھ مخصوص لوگ اس کی خبر رکھتے ہیں ۔ صرف اردو مجلس فورم ہی نہیں ۔ اردو محفل ،خود محدث فورم کےادارہ کی بہت سی معلومات اور بعض اراکین کا تعارف کسی کے پاس نہیں ہو گا. اراکین کے لئے بھی یہ کوئی ضروری چیز نہیں ہے ۔ یہ سب پرائیویسی کا حصہ ہے. اردو مجلس فورم پر موجود دینی مواد ہی تعارف کے لئے کافی ہے ۔ لیکن آج خضر حیات نے بھی طاھر عسکری کی تائید کردی ۔کہ منتظم مجلس مجہول شخصیت ہیں. جبکہ وہ خود بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ جھوٹ بول رہے ہیں. یہ ایک فضول اعتراض ،ہٹ دھرمی اور ضد ہے ۔ اس میں کوئی شک نہیں یہ ایک سوچی سمجھی مذموم سازش تھی کہ کسی طرح فورم، انتظامیہ کی ساکھ کو خراب کیا جائے. اس میں اپنے پرائے سب شامل تھے ۔ عارف کریم جیسے قادیانی کو بھی کھلی اجازت ملی ہے کہ وہ مجلس کے بارے میں ناکافی معلومات رکھتے ہوئے جس طرح چاہے ۔ الزمات لگا ئے ۔۔
    as.PNG
     
    • متفق متفق x 3
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    یہاں یہ بات واضح ہو کہ ام نورالعین نے طاہر عسکری کو بین نہیں کیا تھا !
    طاہر اسلام عسکری اپنا سارا غصہ فضول میں ان پر نکال رہا ہے !
     
    • متفق متفق x 1
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    عسکری کو میں نے بطور انتظامی رکن بین کیا تھا۔
    لہذا اگر کوئی دشمنی کرنی ہے تو برائے مہربانی مجھ سے کریں عکاشہ بھائی اور ام نورالعین اور نصر اللہ بھائی کا کوئی قصور نہیں !
    مسئلہ ختم تھا لیکن ٹی ایچ کیوں جیسے منکر حدیث جو بس فتنہ پھیلانا جانتے ہیں وہ پھر اس کو تازہ کرگیا لہذا یہ وضاحت یہاں کردی !
    شکریہ
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ایک اور بات کی وضاحت کردی جاۓ وہ یہ کہ کسی بھی انتظامی رکن کا ایکشن تمام انتظامیہ کا ایکشن ہوتا ہے۔ اور طاہر اسلام عسکری کو بین کرنا بھی ایک متفقہ فیصلہ تھا۔ کا ذمہ دار کسی رکن یا منتظم کو قرار نہیں دیا جاسکتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کوئی آپ سے دشمنی کرے گا میرے بھائی تو وہ ہم سب سے ہی دشمنی کرے گا۔ آپ سب لوگ جو ایک مدت سے مجلس کی خدمت کر رہے ہیں۔ ماشاءاللہ عبدالرحمن بھیا رحمہ اللہ کے زمانے سے اور اس کے بعد بھی مجلس نے صرف قرآن وسنت کا پیغام پھیلایا ہے۔ مجلس کی انتظامیہ میں نہ ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ کسی بھی مشکل میں آپ مجھے اردو مجلس سے دور پائیں گے۔ نیکی کے کام میں میرا تعاون انتظامیہ اردو مجلس کو حاصل رہے گا۔ آپ سب کے لیے یہ شہادت ہی کافی ہے کہ جس مجلس کو ناصبی ثابت کرنے کے لیے سال بھر کوشش کی گئی اس میں ایک بات بھی ثابت نہیں ہو سکی بلکہ الزام لگانے والا کذاب ہی مکر گیا۔ اب اس کے سسرال والے صرف رشتہ داری کی وجہ سے اس کا ساتھ دے رہے ہیں جب کہ ان میں سے کئی کو خود بھی پتہ ہے کہ یہ شخص بدعقیدہ بھی ہے اور کذاب بھی۔ الحمدللہ اہل مجلس کا رشتہ دین کا رشتہ ہے اور ہم ایک دوسرے کا اسی کی بنیاد پر احترام کرتے ہیں۔ ہمارے ضمیر مطمئن ہیں یہ کافی ہے۔ میرا یقین ہے کہ سچ بات کو کوئی دبا نہیں سکتا۔
     
    • متفق متفق x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اردو مجلس کی بنیاد جس وقت رکھی جارہی تھی اللہ تعالی بانی مجلس کو کروٹ کروٹ جنت دے انہوں نے اخلاص کی بنیاد پر اس پر کام شروع کیا۔
    اگر یہاں پر ممبرز ذاتی لڑائی جھگڑوں کیلئے دوسرے فورمز کی طرح اپنی صلاحیات وقف کرتے تو یہ فورم کب ختم ہوچکا ہوتا !
    ہم وہ واقعہ نہیں بھول سکتے جب ہمارا سارا ڈیٹا سرور والوں نے اڑادیا تھا لیکن یہ ممبرز کا اخلاص ہی تھا کہ اللہ تعالی نے ہمیں دوبارہ سارا کچھ عطا کیا اور ہماری محنت ضائع نہیں کی ۔
    الحمد للہ آج بھی گوگل پر سرچ کے دوران اردو مجلس کا مواد ظاہر ہوتا ہے۔
    لوگوں کو اگر حسد ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور ؟
    جب ہم لوگ کام کررہے ہیں تو پھر ایک ایسے ممبر جو کبھی آتا ہی نہیں اور جب آنا بھی ہوا تو پھر محرم میں کیونکہ شیعوں کو جو خوش کرنا ہے پھر ناصبی ناصبی کہتا ہے !
    کیا یہ بات محرم سے پہلے نہیں ہوسکتی تھی ؟ اس کو محرم میں کیوں یاد آئی ؟
    پھر ایک منکر حدیث یہاں پر اپنی خاص فکر پھیلاتا ہے اور باوجود منع ہونے کے وہی غلطیاں کرتا ہے اب اس کے ساتھ کیا کیا جائے ؟
    پھر وہ دوسرے فورم پر جاکر ہمارے خلاف لکھتا ہے کیا اردو مجلس پر ایسا ہوتا ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    اعجاز علی شاہ بھائی ۔ پہلی پوسٹ میں ہی اس بات کی وضاحت کردی گئی تھی کہ یہ ایکشن ایک انتظامی رکن نے لیا تھا ۔ یہ ایکشن بھی مخصوص لوگ صرف ضرورت کے تحت لیتے ہیں ۔اس وقت موجود حاضرمنتظمین اس ایکشن پر متفق تھی ۔ ابوعکاشہ بھائی تو مجلس سے غیر حاضر تھے ۔ انہیں اس سارے معاملے کا علم ہی تین دن بعدہوا ۔اس کے باوجود کوشش کی گئی کہ اس معاملہ کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کی کوشش کی جائے ۔ محدث فورم کے تھریڈ میں جا کر لکھنے کی وجہ بھی یہی تھی ۔ تاکہ بعدمیں کوئی عذرنا رہے ۔ لیکن جو شخص حسد کی بنیاد پر دشمنی یا عداوت رکھا ۔ وہ اندھا ہو جاتا ہے ۔ اندھے کو پھرمحدث فورم پر اندھے ہی ملے ۔اس طرح مفروضو ں پر ایک عمارت کھڑی کی گئی۔اورآخر میں خود ہی فیصلہ سنا دیا گیا ۔ اب سننے میں آرہا ہے ، خضر حیات سمیت محدث انتظامیہ ،سیداعجازعلی شاہ بھائی ،سمیت دوسرےبعض مخلص اراکین سے رابطہ کی کوشش میں ہیں تاکہ انہیں سلف اورسلفیت کے نام پر گھائل کرکے اعتمادمیں لے لیا جائے ۔ اس طرح کی سپائی سازشیں بغیر وظیفہ کے نہیں ہوسکتی ۔ وظیفہ کےبغیر تو ایسے کاموں میں دل بھی نہیں لگتا ۔ اللہ اللہ ۔۔ رہے نام اللہ کا ۔ اللہ فتن سے بچا کررکھے ۔
    http://www.urdumajlis.net/threads/اردو-مجلس-کے-خلاف-طاھراسلام-عسکری-صاحب-کے-پروپیگنڈا-کے-متعلق-وضاحت.36473/
     
    • متفق متفق x 2
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    صرف یاددہانی کے لئے یہ بھی وضاحت کرتے جائیں کہ کسی فورم پر کسی عام رکن کا بین ہونا جانا معمولی بات ہے ۔ایسے بین ہوتے رہتےہیں ۔ لیکن کسی ایک ذمہ دار ادارہ اردومجلس فورم کا کسی دوسرے فورم پر بین ہوجانا وہ بھی کسی ادارہ محدث سلفی فورم پر !!۔ یہ اعزار بھی سلفیوں کوحاصل ہوا ہے ۔ ورنہ مئ 2010 سے اب تک بہ حیثیت ایڈمن ،منتظم بے شمار عربی ،اردو فورم پر آنا جانا رہا ہے ۔ ان میں مجلس الوکہ ،ملتقی اہلحدیث ،انصارالسنہ،منتدی سعودالشریم جیسے مشہور علمی فورم شامل ہیں ۔ انتظامی اراکین و اہل علم سے ملاقتیں بھی رہیں ۔ اردو میں محفل ،القلم ، الندوہ وغیرہ شامل ہیں ۔ان فورمز پر تعارف بھی ابوعکاشہ منتظم مجلس فورم ہی تھا ۔اگرچہ زیادہ ایکٹو نہیں رہے ۔لیکن کسی نے بین کرنا تو دور کی بات ہے ۔آج تک کسی نے مجہول نہیں کہا ۔اور نا ہی میرے عقیدہ پر طعن کیا ۔ اردو مجلس فورم پر بے شمار اہل علم کا آنا جانا رہا ہے ۔ شیخ رفیق طاھر ،شیخ کفایت اللہ سنابلی ،شیخ شفقت الرحمن مغل ،شیخ سرفراز فیضی وغیرہ یہ سب اہل علم آج بھی موجود ہیں ۔ اورحسب توفیق اپنا کام کررہےہیں ،اہل علم انتظامیہ کے تعاون اور مدد کے ساتھ ہی اپنی سفر جاری رکھتے ہیں، ورنہ نہیں ۔ اگران نام نہاد سلفیوں کا ناصبیت کا الزام مان لیا جائے تویہ بھی تسلیم کرنا ہوگا کہ یہ سب لوگ کسی بدعقیدہ شخص، اہل بیت کے دشمن کے ساتھ اتنے سالوں سے دعوت دین کا کام کررہے ہیں ۔ صاحب بصیرت لوگ معاملہ کی نوعیت سمجھ سکتے ہیں ۔
     
    • متفق متفق x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    محدث فورم پر ملی بھگت تھریڈ میں بحث کے دوران وہاں کے انتطامی رکن خضرحیات سے مکرر اس خواہش کا اظہار کیا گیا کہ وہ بحث ختم کرنے کی کوشش کریں ۔ اس تھریڈ کو حذف کردیں۔ تاکہ فتنہ پرور لوگوں کو فساد کا موقع نا ملے ۔ اپنا اورووسروں کا وقت ضائع نا ہو ۔لیکن انہوں نے توجہ نہیں ۔ شاید وہ اس بحث کویادگار بنانا چاہتے تھے ۔ انتظامیہ ارردو مجلس کے متفقہ فیصلے کے بعد آج صبح خضرحیات کو فورم مجلس پر "بین"کردیا گیا تھا ۔تاکہ ان کا" بین "بھی تاریخ کاحصہ بن جائے ۔ تاریخ جھوٹ نہیں بولتی ۔ لکھنے والے سچ بھی لکھتے ہیں ۔
    http://www.urdumajlis.net/threads/ادارہ-اردو-مجلس-كى-جانب-سے-اہم-اعلانات.14310/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں