اہل سنت کو مرجئہ کہنے والے داعش ، ٹی ٹی پی اور القائدہ خود مرجئہ نکلے ۔ امام احمد ابن حنبل ؒ

ابو تراب گوہر نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏نومبر 10, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو تراب گوہر

    ابو تراب گوہر نوآموز

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2015
    پیغامات:
    7
    مرجئہ مرجئہ کردی میں آپے مرجئہ ہوئی
    اہل سنت کو مرجئہ کہنے والے القائدہ ، داعش اورٹی ٹی پی کے خوارج خودمرجئہ نکلے
    امام اہل سنت احمد بن حنبلؒ کا نعرہ حق
    قال الإمام أحمد -رحمهُ اللهُ- : "وأما الخوارج فإنهم يسمون أهل السنة والجماعة مرجئة وكذبت الخوارج في قولهم بل هم المرجئة يزعمون أنهم على إيمان وحق دون الناس ومن خالفهم كافر"
    (رسالة الإصطخري كما في طبقات الحنابلة(1/36))
    إمام أحمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ خوارج اہل السنہ والجماعۃ کو مرجئہ کا نام دیتے ہیں جبکہ خود خوارج اپنے اس قول میں جھوٹے ثابت ہوتے ہیں بلکہ یہ خوارج تو خود ہی مرجئہ ہیں . یہ تمام لوگوں میں صرف اپنے آپ کو ہی ایمان اور حق پر سمجھتے ہیں اور جو ان کی مخالفت کرتا ہے تو وہ ان خوارج کے نزدیک کافر ٹھہرتا ہے.
    (دیکھیے رسالۃ الاصطخری جیسا کہ طبقات الحنابلہ (1/36) میں موجود ہے.)[​IMG]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں