مسجد کے حوالے سے کتب درکار ہیں

عفراء نے 'اسلامی کتب' میں ‏نومبر 14, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    السلام علیکم
    اراکین سے درخواست ہے کہ
    " مسجد" کے موضوع پر کوئی کتب معلوم ہوں تو یہاں مطلع فرمائیں۔
    مسجد کے حوالے سے کسی بھی رخ پر بات کی گئی ہو مثلا تاریخ، کردار، اثرات، وغیرہ۔
    زبان کوئی بھی ہو۔ اردو، عربی، انگریزی۔

    اگر آنلائن دستیاب ہو تو لنک عنایت فرمائیں، ورنہ صرف نام اور پبلشر بتادیں۔
    امید ہے تعاون فرمائیں گے۔
    جزاکم اللہ خیرا۔


    ام نور العین اہل الحدیث رفیق طاھر ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق نصر اللہ آزاد @عُكاشه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    مساجد کے موضوع پر ایک دو نہیں بلکہ سیکڑوں کتابیں دستیاب ہیں ۔چند عربی کتابوں کے نام ہیں
    1-المساجد حسین مونس
    2- المساجد فی ضوء الکتاب و السنۃ الشیخ سعید القحطانی
    3- أحکام المساجد فی الشریعۃ الاسلامیۃ ابراہیم الخضیری
    4-المسجد فی الاسلام رسالتہ و نظام بنائہ خیر الدین وانلی
    5-المسجد و دورہ التعلیمی عبد اللہ قاسم الوشلی
    اور بھی کتابیں ہیں ۔ کچھ کتابیں انٹرنٹ پر بھی دستیاب ہیں ۔ان کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • مفید مفید x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    ان شاء اللہ یہاں پر لنک شئیر کروں گا ملنے پر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    • عنوان الكتاب: المساجد
    • المؤلف: حسين مؤنس
    • حالة الفهرسة: مفهرس فهرسة كاملة
    • الناشر: المجلس الوطني للثقافة والفنون والآداب - الكويت
    • سنة النشر: 1981
    • عدد المجلدات: 1
    • عدد الصفحات: 361
    • الحجم (بالميجا): 1
    • رابط تحميل : http://www.archive.org/download/Al-Mareefa_Issue-037/Al-Mareefa_Issue-037.pdf
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  5. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    المساجد في ضوء الكتاب والسنة (PDF)
    الشيخ سعيد بن علي بن وهف القحطاني

    رابط تحميل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  6. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  7. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  8. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  9. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  10. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    إصلاح المساجد من البدع والعوائد (ت: الألباني) من الخطب والمساجد
    تأليف ونشر : محمد جمال الدين القاسمي .
    نوع الكتاب : pdf .
    حجم الكتاب عند التحميل : 6.01 MB .
    http://download-islamic-pdf-ebooks.com/9043-free-book
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہ ایک بہت پیاری ویب سائٹ ہے مسجد کے بارے میں ہر قسم کی معلومات کے لیے
    http://www.alimam.ws
    اٹیچڈ پی ڈی ایف ڈاکیومنٹ میں کچھ کام کے حوالے ہیں۔
     

    منسلک فائلیں:

    • ACF2C23.pdf
      فائل کا حجم:
      174 KB
      مشاہدات:
      2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • مفید مفید x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں