لسان المحبت

زبیراحمد نے 'شعری مجلس' میں ‏دسمبر 7, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,445
    افسانے تھے حقیقت کی طرح سنے میں نے
    وہ خواب تھاحقیقت کی طرح دیکھا میں نے
    وہ ہجوم میں تھامگر تنہااسے دیکھا میں نے
    بے مول تھاوہ بظاہر مگر انمول اسے دیکھا میں نے
    اس کی یاد پہ دل نے جیسے معمور کردیا
    میں آزاد ہوں لیکن قیدی ساہوں جیسے
    اس سے ہے رغبت بھی محبت بھی اسکی ہے چاہت بھی محبت بھی
    گردورہوجائے توحدنگاہ بھی ہیچ ہے گرنزدیک آجائے تویک جان ہوجائے
    شام کے اس بدلتے موسم میں تم یاد آئے
    اوریاد آئے تویوں آئے کہ جیسے بھلائے گئے نہ تھے

    زبیراحمد
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں