ہے نفس باغی و سرکش تم اس کو مارو تو ۔۔۔ کلام عزیز بلگامی:غزل

عزیز بلگامی نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏دسمبر 9, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عزیز بلگامی

    عزیز بلگامی معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2015
    پیغامات:
    41
    ایک غزل حاضرخدمت ہے: Gazal utaaro to.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • اعلی اعلی x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ہے نفس باغی و سرکش تم اس کو مارو تو
    سوار ہوگیا۔۔۔سرپر۔۔۔اسے اتارو تو
    الجھ رہے ہیں قلم اب بھی زلفِ پیچاں سے
    خیال وکفر کے گیسو۔۔۔۔۔ کبھی سنوارو تو
    ہماری یاد نہ کی تم نے، جب بھی جیت گیے
    یقیں ہے یاد کروگے ہمیں، جوہارو تو
    خدا کے گھر میں عطا بھی، رفوگری بھی ہے
    ہے تار تار جو دامن تو کیا۔۔۔۔!، پسارو تو
    سخنوری کے ہیں اطوار کفر جیسے کیوں
    اذان کان میں فن کے، کبھی پکارو تو
    جو شعرپڑھتے ہوئے رقص کرتے رہتے ہیں
    عزیز مشورہ ہے روپ ان کا دھارو تو

    عزیز بلگامی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عزیز بلگامی

    عزیز بلگامی معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2015
    پیغامات:
    41
    شکریہ محترم بابر تنویر بھائی۔جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت عمدہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت خوب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں