میموری کارڈ پرابلم

JUNAID BIN SHAHID نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏دسمبر 9, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میرے موبائل میں میموری کارڈ شونہیں ہورہا۔
    میں نے کارڈ نکال کربھائی کے موبائل میں لگاکرچیک کیا تو اس میں شو ہوتا ہے ۔اوربھائی کا میموری کارڈ میرے موبائل میں شو ہوجاتا ہےیعنی موبائل اورکارڈ دونوں صیح ہیں ۔لیکن میراکارڈ میرے موبائل میں شو نہیں ہوتا۔جب کے اس سے پہلے بالکل صیح چل رہاتھا۔
    کسی بھی بھائی کو اس بارےمیں کوئی معلومات ہوں تو مہربانی کرکے میری ہلپ کریں ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں