اعتذار: ہوسٹنگ کمپنی کی طرف سے اردو مجلس سرور ڈاؤن

عفراء نے 'ضروری اعلانات' میں ‏دسمبر 27, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    السلام علیکم

    آج صبح کے وقت تقریبا چار گھنٹے اردو مجلس کی رسائی میں اراکین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے لیے انتظامیہ کی طرف سے معذرت قبول فرمائیں۔
    اس کی وجوہات ہوسٹنگ کمپنی کے سرورز پر سروس کا معطل ہونا تھا۔ چونکہ یہ ڈاؤن ٹائم پہلے سے طے شدہ نہیں تھا لہذا کمپنی کی طرف سے ہمیں اس کی کوئی خبر نہ مل سکی الا یہ کہ اردو مجلس فورم ناقابل رسائی ہوگیا!
    کمپنی نے فی الحال تمام سروسز بحال کر دی ہیں، لہذا امید ہے کہ یہ مسئلہ دوبارہ نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ویسے اس میزبان کمپنی سے یہ درخواست ضرور کرنی چاہیے کہ ایسی کسی بھی صورت حال کے موقع پر اس کی پیشگي اطلاع دے دیا کرے۔
     
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں